10 جنوری 2025 - 22:46
ویڈیو | لاس اینجلس کی آتشزدگی؛ ایلون مسک نے ویڈیو وائرل کر دی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایلون مسک نے لاس اینجلس میں آتشزدگی کی وسیع تباہ کاریوں پر مبنی ویڈیو اپنے X اکاؤنٹ پر وائرل کی ہے۔/110