تازہ ترین خبریں۔
-
جنگ پسندی کے لئے امن کا انعام؛
نیوز سروسنوبل انعام کی پھیکی پڑتی چمک پر لگی مزید ایک چوٹ...
اوسلو کے گلیاروں میں ماچادو کے ذریعے ٹرمپ کی شکرگزاری کی گونج بہت کھوکھلی ہے۔ یہ ان اتحادوں کے لئےجام ٹکرانے جیسا ہے جو صرف دشمنی کو جنم دیتے ہیں، امن کے لئےخاموش کوششوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔
-
شہید سائنسدان کی بیٹی؛
نیوز سروسجوہری سائنسدان کی بیٹی کو والدین کی شہادت کی خبر 112 دن بعد ملی
شہید ایرانی جوہری سائنسدان ثاکٹر اصغر سید اصغر ہاشمی تبار کی بیٹی 112 دن کوما اور بے خبری میں رہنے کے بعد، آخرکار حقیقت جان گئیں۔ فہیمہ، 12 روزہ جنگ کی زخمی ہونے والی ممتاز سائنسی شخصیت ہیں، جو انٹرنیٹ میں تلاش…
-
مقاومت کی معجزنمائی؛
خصوصی شمارہمقاومت کا معجزہ / حماس کی 10 حیرت انگیز خصوصیات
حقیقت یہ ہے کہ حماس حیرت انگیز اور سبق آموز ہے اور اس طرح کی طاقت دو ستونوں پر قائم ہوتی ہے: عمل اور صبر؛ اقدام اور استقامت۔ جب یہ دونوں اپنے عروج پر ظاہر ہوں، تو اللہ کی مدد و نصرت آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوتی ہے؛…
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
نیوز سروسپاکستان اور طالبان کے درمیان فوجی تصادم: وجوہات اور مستقبل کے امکانات
طالبان کے دوسرے دور کی حکمرانی کے دوران پاکستان اور طالبان کے تعلقات پہلے دور جیسے نہیں ہیں۔ کابل میں اقتدار کی منتقلی کے دوران جنرل فیض حمید کے نمایشی مظاہرے کے باوجود، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان طالبان کے ساتھ تعامل…
-
نیوز سروساسرائیلی میڈیا کا شکست کا بیانیہ؛ 'معنی کے زوال' سے سیاسی تبدیلی کے لئے ماحول سازی تک
غزہ میں ریاستِ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے [بظاہر] خاتمے کے بعد، ریاستِ اسرائیل کے اہم ذرائع ابلاغ ـ ہاآرتص (یا ہارٹز = Haaretz) اور ٹائمز آف اسرائیل نے ایک ہی بیانیہ رائج کرنے کی کوشش کی ہے: "اسرائیل اس جنگ…
-
اسرائیل ان ٹربل؛
نیوز سروسنیتن یاہو جنگ بندی پر کیوں مجبور ہوا؟ کیا جنگی مجرم جیل جائے گا؟
پولیٹیکو میگزین کی رپورٹ کے مطابق، شرم الشیخ معاہدے کے اعلان سے پہلے ہی، ـ جس میں مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی شامل تھی، ـ اسرائیل نے گستاخانہ دعوی کرتے ہوئے کہا تھا کہ "دنیا معاف کر دے گی اور بھول جائے گی"؛ تاہم،…
-
غزہ میں جنگ بندی؛
نیوز سروسغزہ کی فتح؛ طوفانی معمول سازی!
طوفان الاقصیٰ کو دو سال گذر گئے ہیں؛ یہ وہ طوفان تھا جس نے نہ صرف صہیونی ریاست کی سلامتی کی دیواریں گرا دیں بلکہ دنیا کی ذہنی سرحدوں کو بھی بدل ڈالا۔
-
سات اکتوبر اور طوفان الاقصیٰ؛
خصوصی شمارہوہ ضرب جس نے صہیونی شَکِست ناپذیری کا افسانہ باطل کر دیا / وہ بھونچال جس نے دنیا کو جگا دیا - 2
طوفان الاقصیٰ کا عمل اس راستے کا نقطہ آغاز تھا جو آہنی عزم اور فلسطینی کاز کی عالمی حمایت سے آج صہیونی ریاست کی سخت شکست پر منتج ہوا ہے اور مستقبل قریب میں مقاومت کی فتح کی نوید دے رہا ہے۔
-
سات اکتوبر اور طوفان الاقصیٰ؛
نیوز سروسوہ ضرب جس نے صہیونی شَکِست ناپذیری کا افسانہ باطل کر دیا / وہ بھونچال جس نے دنیا کو جگا دیا - 1
طوفان الاقصیٰ کا عمل اس راستے کا نقطہ آغاز تھا جو آہنی عزم اور فلسطینی کاز کی عالمی حمایت سے آج صہیونی ریاست کی سخت شکست پر منتج ہوا ہے اور مستقبل قریب میں مقاومت کی فتح کی نوید دے رہا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کی دوسری سالگرہ؛
نیوز سروسطوفان الاقصیٰ کے بارے میں کچھ چشم کشا جملے
اب اور دو سال بعد طوفان الاقصی کارروائی کے ایک اہم سوال معاشرے کے ایک حصے کے لئے یہ ہے کہ کیا سات اکتوبر 2023 کی کارروائی درست تھی یا غلط؟ بطور خاص ایسے حالات میں جب کارروائی کے تقریباً تمام فیصلہ ساز شہید ہو چکے…
-
طوفان الاقصیٰ کی دوسری سالگرہ؛
نیوز سروسسات اکتوبر طوفان الاقصیٰ کے سات اہم اسباق
گریٹر اسرائیل مذاق نہیں ہے اور یہ خونخوار اخبوط (آکٹوپس = Octopus) خطے میں کسی بھی قسم کے جرم کے لئے تیار ہے اور اس کا ہدف فلسطین تک محدود نہیں ہے۔
-
چین امریکہ جنگ کا خطرہ؛
نیوز سروسچین اور امریکہ کے درمیان جنگ کا قوی امکان
تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے درمیان رابطے کے چینلز نہ ہونے کی وجہ سے، دنیا ایک خطرناک بحران کے دہانے پر ہے۔