23 اپریل 2020 - 08:08
News ID: 1029011
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین علی علیه السلام: خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے اضافی اور ضرورتوں کی تکمیل کے بعد بچے ہوئے مال کو دوسرے بندگان خدا تک پہونچتا اور اسے انفاق کرتا ہے۔ (میزان الحکمه، ج ۱۲، صفحه ۳۷۱)