-
ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛
ویڈیو | رہبر معظم امام خامنہ ای کی شان میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سینیٹر علامہ جعفری کا رد عمل
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے مذہبی-سیاسی راہنما، مجلس وحدت مسلمین کے قائد اور پاکستانی سینٹ کے رکن علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی شان میں امریکی صدر ٹرمپ کی گستاخیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ڈونلڈ ٹرمپ جو ایک احمق، جنونی بے وقوف آدمی ہے، اس نے ہمارے رہبر، ہمارے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بارے میں کہا ہے کہ ہم انہیں قتل کریں گے، یہ ایسا ہی ہے جیسا کوئی کہہ دے کہ میں جا رہا ہوں کہ پوپ کو مار دوں۔۔۔ وہ ہمارے مذہبی رہبر ہیں، ہمارے روحانی رہبر ہیں، اور سیاسی رہبر ہیں۔۔۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھ لیں:
-
-
بشارت فتح؛
ویڈیو | قطر میں امریکی اڈے 'العدید' پر گرنے والے ایرانی میزائل، گن لیجئے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایران نے خبردار کیا تھا کہ خلیج فارس کی عرب ریاستیں اپنی سرزمینوں پر قائم امریکی اڈوں کو ایران کے خلاف سرگرم عمل نہ ہونے دیں، ورنہ وقت آنے پر یہ اڈے بھی اس کے نشانے پر ہونگے، لیکن۔۔۔ قطر کے ساتھ دوستانہ تعلق پر تاکید کرتے ہوئے بھی جب امریکیوں نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کیا تو ایران نے قطر میں واقع امریکیوں کے اڈے "العدید" کو نشانہ بنایا، مغربی ذرائع نے ابتداء میں کہا کہ ایران کے میزائلوں کو اڈے پر اترنے سے پہلے مارگرایا گیا، اور پھر کہا کہ ایک میزائل اڈے پر لگا اور پھر کہا تین میزآئل تھے، لیکن ان کی رازداری کو چھپایا نہ جا سکا۔ بڑی طاقت کے مغربی ایشیا میں نام نہاد بڑی طاقت کے سب سے بڑے اڈے پر ایران کا میزائل حملہ، دیکھئے کتنے میزائل گرے ہیں اس اڈے پر؟ یہ وہی اڈہ جسے عراق، یمن اور افغانستان کے خلاف جنگ میں امریکی ایئرہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کیا گیا۔
-
غزہ کے لئے، صہیونی امریکی منصوبہ
ویڈیو | غزء کے لئے امریکی - صہیونی منصوبہ ناقابل عمل ہے، حامد میر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پاکستان کے معروف صحافی کا خیال ہے کہ جس حماس کو اسرائیل دو سالہ بمباریوں سے نہ نکال سکا، تو اس کا انتظام مصر اور امارات کو سونپ کر اسے کس طرح نکالا جا سکتا ہے؟
-
اسرائیل سب کا دشمن؛
ویڈیو | اسرائیل پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتا تھا! سابق نائب وزیر خارجہ پاکستان
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | سابق پاکستانی نائب وزیر خارجہ کہتے ہیں: جس وقت ہندوستان اور اسرائیل نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا، تو میں نے راتوں رات ہندوستان اور چین کے سفراء کو بلا لیا اور انہیں اس منصوبے سے آگاہ کیا۔ رات ہی کوفی عنان کے چیف آف اسٹاف سے رابطہ کیا اور نیویارک میں پاکستانی سفیر سے کہا کہ سی این این کے براہ راست پروگرام میں حاضر ہوکر اس مسئلے کا اعلان کر دیں۔۔۔ دیکھئے:
-
مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جرائم؛
ویڈیو | میانمار (برما) کے مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیلی کردار!
طفل کُش اسرائیل ایران پر اجتماعی قتل کا اسلحہ بنانے کا الزام لگاتا ہے۔ سنہ 2017ع میں اسی نے میانمار (برما) کی فوج کو ہتھیار فروخت کئے تاکہ وہ روہنگیا کے مسلمانوں کو کچل دے۔ نتیجہ یہ ہؤا کہ 24000 مسلمان شہید ہوئے اور سات لاکھ روہنگیائی مسلمان کے گھر ہوئے۔ جب عالمی دباؤ بڑھ گیا، تو صہیونی ریاست نے اسلحہ کی برما برآمد کو روکا نہیں [۔۔۔]
-
وعدہ صادق-3؛
ویڈیو | ایران نے اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا، پاکستانی بچہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی | ذَٰلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ ۔۔۔ ایک پاکستانی بچے سے انٹرویو: ایران نے اسرائیل سے کہا: یہ لوہے کی دیواریں بھی ہمیں روک نہ سکیں گی۔۔۔۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانی میزائل باعث فخر کیوں ہیں؟
بن گویر کی خوشی کا سبب کیا ہے؟ اس نے ایران میں کیا کیا ہے، اس نے یا نیتن یاہو نے؟
-
اسرائیل کو بہت سخت ضرب لگی، ٹرمپ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شکست و ریخت سے دوچار صہیونی ریاست کو آخری لمحوں میں بچانے والے اور نیتن یاہو کی ماں کاکردار ادا کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا: اسرائیل کو بہت سخت ضرب لگی، خاص طور پر آخری دو دنوں میں، اسرائیل حقیقتاً سخت زخم کھا چکا ہے۔ ان بیلسٹک میزائلوں نے بہت ساری عمارتوں کو تباہ کر دیا۔
-
ویڈیو | ابنا کی تصویری خبریں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی کچھ تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
وعدہ صادق-3؛
ویڈیوز | ایران | ہمیں معاف کر دے، جنگ روک دے، صہیونی آبادکاروں کی منت سماجت اور ایک ربی کی جنگ بندی کی بھیک
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونیوں کی جارحیت کے بعد ایران کے وعدہ صادق-3 کے تحت ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں صہیونی ریاست کے تحت مقبوضہ فلسطین کے رہائشی یہودی آبادکار ـ جنہوں نے اس دن جشن منایا تھا ـ اب افسوس اور معذرت کا اظہار کرنے لگے ہیں، اس قسم کے کئی ویڈیو کلپس سوشل میڈيا میں گردش کر رہے ہیں جن میں سے ایک آبادکاروں کے مظاہرے کی صورت میں سامنے آیا ہے اور دوسرا ایک یہودی مذہبی راہنما "ربی" سے تعلق رکھتا ہے جس میں وہ گڑگڑا گر ایران سے جنگ روکنے کی بھیک مانگ رہا ہے دیکھئے:
-
وعدہ صادق-3؛
ویڈیو | ایک صہیونی کا خواب جو شاید شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے !
اس ویڈیو میں ایک فارسی زبان سے واقف صہیونی براڈکاسٹر مناشے امیر کا خواب اس کی اپنی زبان سے دیکھ اور سن سکتے ہیں۔
-
وعدہ صادق-3؛
ویڈیو | ایرانی طیارہ ایف-35 کا شکار کرتا ہؤا
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اس ویڈیو میں ایک ایرانی طیارے کو جارح صہیونی ایف-35 سے نمٹتا ہؤا دکھایا گیا ہے۔ اس فضائی جنگ میں ایرانی طیارہ ایف-35 کو فضا میں تباہ کر دیتا ہے۔ واصح رہے کہ مسلح افواج کے اعلانات کی حدت ایرانی طیاروں اور فضائی دفاعی نظام نے اب تک 5 یا 6 ایف-35 اور ایک ایف-16 طیارے مار گرائے ہیں۔
-
وعدہ صادق-3؛
ویڈیو | ایک سنی غزاوی مسلمان سے یہ دو باتیں سن لو
ایک سنی غزاوی مسلم نوجوان نے ایک ویڈیو کلپ میں ـ ایران پر صہیونی حملے اور ایران کے زبردست جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ـ ایرانی قوم کو یوں پیغام دیا ہے:
-
وعدہ صادق-3؛
تصویری خبر | مسلمانو! ایران کی مدد کرو / وہ اس خبیث وجود کو مٹا کر رکھ دے گا، امام کعبہ
امام کعبہ الشیخ یاسر الدوسری نے ایران پر صہیونی جارحیت اور ایران کی کامیاب جوابی کاروائیوں کی طرف ضمنی اشارہ کرتے ہوئے مسلمانوں سے تقاضا کیا ہے کہ وہ خفیہ اور اعلانیہ طور پر ایران کی مدد کریں / خدا کی قسم! وہ [ایرانی] اس [صہیونی دشمن] کو مٹا کر رکھ دیں گے اور اس داغ کو مٹا دیں گے جس سے ہمارے دین کو خطرہ ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
ویڈیوز | صہیونیوں کی طرف جانے والے ایرانی میزائل دیکھ کر عرب عوام کا جشن و سرور
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | یہاں آپ عراق، لبنان اور فلسطین کے عوام کی خوشی کے متعدد ویڈیو کلپس دیکھ سکتے ہیں، جو ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے دوران ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایران پہلی شرارت کے بعد غاصب صہیونی ریاست انتہائی بڑے جوابی حملے کے لئے تیار ہے؛ اعلیٰ سیکورٹی اہلکار
ایک اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے کہا: ایران نے پہلی شرارت کے بعد انتہائی بڑے جوابی حملے کے لئے تیاری کر لی ہے۔
-
-
ویڈیو | ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں، ویڈیو کی صورت میں
-
اسرائیلی تجزیہ کاروں کی غیر یقینی گفتگو؛
ویڈیو | غزہ کی جنگ پر "اسرائیل" کے اصرار کی حقیقت کیا ہے؟
تجزیہ کاروں کے پاس کسی بات کا کوئی واضح جواب نہیں ہے، صرف ایک بات واضح ہے کہ نیتن یاہو کی بات آخری بات ہے، اور فوج نہ جنگ چاہتی ہے اور نہ ہی قیدیوں کو چھڑانا چاہتی ہے۔ ویڈیو کی تفصیل ضرور پڑھئے:
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں، ویڈیو کی صورت میں
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ویٹیکن حکام کے ساتھ ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے ویٹیکن حکام سے بات چیت کرتے ہوئے غزہ میں جرائم روکنے اور انسانی امداد کی فوری ترسیل کی ضرورت پر زور دیا۔
-
-
اسرائیل کا مقصد حماس کا خاتمہ نہیں غزہ کے عوام کا قتل عام ہے + ویڈیو
اسرائیل جنگ کے 19 مہینوں کے بعد بھی دو اہم مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، جن میں سے ایک حماس کا خاتمہ تھا اور دوسرا اپنے قیدیوں کو واپس لانا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ غزہ کی اراضی پر قبضہ نہ صرف حماس کے خاتمے کا سبب نہیں ہو سکے گا بلکہ یہ صرف غزہ میں انسانی المیے طویل تر ہونے کا سبب ہوگا۔ غزہ جس کے50 ہزار سے زائد باشندے اب تک قتل ہوئے ہیں؛ جن میں سے 30 ہزار سے زاید افراد نہتے شہری تھے اور اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق، ان میں 15000 سے زائد، بچے تھے۔
-
ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں۔
-
خلیج فارس کے عرب حکمرانوں کا شرمناک استقبال؛
ویڈیو | ٹرمپ کی امارات آمد پر ایم بی زیڈ کا شرمناک رویہ
ٹرمپ کی امارات آمد پر عرب ـ مسلم لڑکیوں کا رقص؛ محمد بن زاید بن سلطان آل نہیان کا شرمناک کارنامہ، جبکہ صہیونی ریاست امریکہ اور ٹرمپ کی مدد سے فاقہ کشی اور ہر روز سینکڑوں لاشیں اٹھانے پے مجبور ہیں۔
-
ایران کی میزائل، ڈرون ٹیکنالوجی؛
ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام جن پر بات چیت نہیں ہو سکتی / ایران کے ایرواسپیس پارک سے امریکی نامہ نگار کی رپوٹ + ویڈیو
گرے زون ویب گاہ کے چیف ایڈیٹر میکس بلومینتھل کہتے ہیں: ایران کے میزائل، خلائی اور ڈرون پروگرام ایرانیوں کے ہاں قابل فخر اور ایران کے دفاعی اوزار ہیں، اور انہیں کبھی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر نہیں لایا جائے گا۔
-
مغربی دنیا کا اخلاقی زوال؛
غزہ میں خون کی ہولی + ویڈیوز
ابتدائی اطلاعات کے مطابق غزہ میں بڑے پیمانے پر ایک عظیم انسانی المیہ وقوع پذیر ہؤا ہے، اور حالیہ صہیونی کاروائیاں، مغرب کی حمایت اور مسلمانوں اور عربوں کی مجرمانہ خاموشی کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر انسانی جانیں تلف ہوئی ہیں۔
-
النکبہ کے 77 سال بعد بھی، اپنے گھروں کی چابیاں آج بھی فلسطینیوں کے ہاتھ میں + ویڈیو اور تصاویر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | فلسطین پر مغرب اور امریکہ کی مدد سے صہیونیوں کے قبضے ـ یعنی یوم النکبہ ـ، جبری نقل مکانی، اور طویل ترین اور عظیمترین مصائب و مسائل کے شروع ہونے سے 77 سال بعد بھی، فلسطینیوں نے اپنے گھروں کی چابیاں محفوظ رکھی ہیں۔ نکبہ بدستور جاری ہے، جارحیت اور ظلم و ستم اور بربریت ہنوز جاری ہے، لیکن فلسطینیوں نے اپنی مزاحمت سے فلسطین کی آزادی کا اشتیاق محفوظ رکھا ہے اور آج بھی فلسطین ـ من البحر الی النہر ـ کا نعرہ باقی ہے اور آزاد فلسطین کی خواہش زندہ ہے، فلسطینیوں کو یقین ہے کہ وہ بالآخر اپنے گھروں کو لوٹیں گے، چنانچہ چابیاں آج بھی ان کے ہاتھوں میں ہیں۔