20 جون 2025 - 00:38
ویڈیوز | ایران | ہمیں معاف کر دے، جنگ روک دے، صہیونی آبادکاروں کی منت سماجت اور ایک ربی کی جنگ بندی کی بھیک

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونیوں کی جارحیت کے بعد ایران کے وعدہ صادق-3 کے تحت ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں صہیونی ریاست کے تحت مقبوضہ فلسطین کے رہائشی یہودی آبادکار ـ جنہوں نے اس دن جشن منایا تھا ـ اب افسوس اور معذرت کا اظہار کرنے لگے ہیں، اس قسم کے کئی ویڈیو کلپس سوشل میڈيا میں گردش کر رہے ہیں جن میں سے ایک آبادکاروں کے مظاہرے کی صورت میں سامنے آیا ہے اور دوسرا ایک یہودی مذہبی راہنما "ربی" سے تعلق رکھتا ہے جس میں وہ گڑگڑا گر ایران سے جنگ روکنے کی بھیک مانگ رہا ہے دیکھئے:

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha