28 جون 2025 - 08:38
ویڈیو | غزء کے لئے امریکی - صہیونی منصوبہ ناقابل عمل ہے، حامد میر

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پاکستان کے معروف صحافی کا خیال ہے کہ جس حماس کو اسرائیل دو سالہ بمباریوں سے نہ نکال سکا، تو اس کا انتظام مصر اور امارات کو سونپ کر اسے کس طرح نکالا جا سکتا ہے؟

ایک سوال: [سوال یہ بھی ہے کہ اگر پھر مصر اور امارات نے صہیونیوں کی جگہ لینے کی کوشش کی تو ان کے ساتھ حماس کا برتاؤ کیسا رہے گا کیا وہ مصریوں اور اماراتیوں کو اپنا دوست سمجھے گی؟]۔ 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha