28 جون 2025 - 07:45
News ID: 1702429

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | طفل کُش اسرائیل ایران پر اجتماعی قتل کا اسلحہ بنانے کا الزام لگاتا ہے۔ سنہ 2017ع میں اسی نے میانمار (برما) کی فوج کو ہتھیار فروخت کیا تا کہ مسلمانوں کو کچل دے۔ نتیجہ یہ ہؤا کہ 24000 مسلمان شہید ہوئے اور سات لاکھ روہنگیائی مسلمان کے گھر ہوئے۔ جب عالمی دباؤ بڑھ گیا، اسرائیل نے اسلحہ کی برما برآمد کو روکا نہیں بلکہ اس معاملے کو ٹاپ سیکرٹ کر دیا، تاکہ کسی کو مزید کچھ بھی جاننے کا موقع نہ ملے۔ یہی غاصب ریاست جو نسل کشی کرتی ہے اور نسل کش فوجوں کو ہتھیار اور طاقت دیتی ہے، الٹا ایران پر الزام لگاتا ہے؛ ایسا ملک جس نے نہ تو ہتھیار بیچے ہیں نہ ہی نسل کشی کا مرتکب ہؤا ہے۔ اس کا اصل مطالبہ صرف اپنی خودمختاری ہے۔
آپ کا تبصرہ