25 جون 2025 - 18:25
News ID: 1701901
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شکست و ریخت سے دوچار صہیونی ریاست کو آخری لمحوں میں بچانے والے اور نیتن یاہو کی ماں کاکردار ادا کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا: اسرائیل کو بہت سخت ضرب لگی، خاص طور پر آخری دو دنوں میں، اسرائیل حقیقتاً سخت زخم کھا چکا ہے۔ ان بیلسٹک میزائلوں نے بہت ساری عمارتوں کو تباہ کر دیا۔
آپ کا تبصرہ