کثیر قطبی عالمی نظام
-
ڈالر نے امریکہ کا اصل چہرہ دکھا دیا
امریکی فیڈرل ریزرو نے سود کی شرح میں کمی میں تاخیر کر کے ایک بار پھر ڈالر کو مضبوط تر پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے۔ لیکن اس ظاہری طاقت کے پیچھے، 'امریکہ اور عالمی بالادستی رکھنے والی کرنسی کے طور پر ڈالر' کے بتدریج زوال کی علامات عیاں ہو گئی ہیں۔
-
مغربی بلاک زوال پذیر ہوچکا؛
مزید 'مغربی بلاک' نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، فارن افیئرز
امریکی میگزین نے ایک رپورٹ میں لکھا: "اس حقیقت کے پیش نظر کہ ٹرمپ نے مغربی یکجہتی پر انتہائی کاری ضرب لگا دی ہے، مزید 'مغربی بلاک' نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے، اور دنیا کو دشمنیاں اور جنگیں درپیش ہیں۔"
-
کثیر قطبی دنیا میں ایران کی پوزیشن؛
تہران-بیجنگ اتحاد طاقت کے توازن کو تبدیل کر رہا ہے
مقامی ماہرین نے مغرب کے ساتھ عدم اعتماد کے ماحول میں مشرقی ایشیائی ممالک بالخصوص تہران اور بیجنگ کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات پر بار بار زور دیا ہے۔ اب مغربی تجزیہ کاروں نے بھی اس بات کو تسلیم کر لیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کے ساتھ تعاون کے بعد تہران کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔
-
پاکستان سعودی تزویراتی معاہدہ؛
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ بھارت کیلئے سرپرائز تھا: مشاہد حسین
سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کے بارے میں معلوم نہیں تھا، ان کے لیے یہ سرپرائز تھا۔
-
کثیر قطبی دنیا؛
"جنگل کے قانون" کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے، چین
ایسے وقت میں جبکہ مغرب اور روس اور واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تناؤ جاری ہے، چینی وزیر دفاع ڈونگ جون نے "جنگل کے قانون" کے نفاذ کو روکنے اور بالادستی مسلط کرنے کی کوششوں کے خلاف مزاحمت کے لئے عالمی اتحاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران چین دوستی؛
یک قطبی دنیا کے بعد کی صورت حال اور ایران-چین کے مواقع
حالیہ برسوں میں، ایران اور چین کے تعلقات قربت کی جانب ایک فطری اور گہری روند طے کر چکے ہیں۔ دنیا کے دو قطبی نظم سے بعد از دو قطبیت کی جانب حرکت، اور ممالک کی کثیر قطبی نظام تشکیل دینے کی کوششوں نے ایران اور چین کے قریب آنے کی راہ ہموار کی ہے۔ یہ روند تقریباً 2010 سے شروع ہوئی اور خطے میں حالیہ تبدیلیوں، خاص طور پر غزہ کے واقعات اور مغربی ایشیا کی عسکری ردعمل، سے مزید تیز ہو گئی ہے۔
-
ایران چین ریلوے تعاون؛
ایران آنے والی چینی ریل گاڑیوں کی تعداد میں 10 گنا اضافہ ہوگا
ایران اور چین ریلوے تعاون کے نئے دور کا تجربہ کر رہے ہیں۔ سال کے آخر تک چین سے 300 مال بردار گاڑیوں کی آمد اور 80 ٹریلین تومان کی ملکی سرمایہ کاری کی طرف رغبت دونوں ممالک کے نئی شاہراہ ریشم کی بحالی اور بین الاقوامی ٹرانزٹ میں ایران کی پوزیشن کو مستحکم بنانے کے لئے سنجیدہ اقدام کی علامت ہے۔
-
علاقائی تعاون؛
ہم ایران کے ساتھ دفاعی تعاون چاہتے ہیں، الیگزینڈر لوکاشینکو
صدر بیلاروس نے زور دے کر کہا کہ منسک-تہران دفاعی تکنیکی تعاون سمیت تمام شعبوں میں ایک دوسرے کے شراکت دار بننے کے لئے تیار ہیں / ایرانیوں کے لئے بیلاروسی ویزا کی شرط ختم کی گئی۔
-
علاقائی تعاون؛
ایران - پاکستان-چین کا باہمی تعاون مغرب کا غلبہ ختم کرنے کی کامیاب کوشش
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) نے علاقائی تعاون کے لیے ایک فائدہ مند موقع فراہم کیا ہے، اور ایران اپنی جغرافیائی سیاسی صلاحیتوں کو دانشمندی سے استعمال کرتے ہوئے اس عظیم منصوبے میں چین کا ایک اہم شراکت دار بن سکتا ہے۔ یہ شراکت یقینا تینوں ممالک کے لئے فائدہ مند ہوگی۔
-
کثیر قطبی دنیا؛
برکس کو عالمی حکمرانی کی اصلاح کے لئے پیش قدم ہونا چاہئے، عراقچی
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو برکس اجلاس ميں شرکت کے لئے برازیل گئے ہوئے ہیں، جنوب جنوب تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔