چیف آف جنرل اسٹاف
-
امریکی زنگ آلود جنگی بحری بیڑوں کو دوبارہ خلیج فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور مرکزی قرارگاہ خاتم الانبیاء کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں امریکی جنگی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیج فارس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ کا مضبوط موقف
2 | پاکستانی ثالث کے ذریعے پیغام؛ ایران نہ جوہری حقوق سے گذرے گا، نہ اپنی شرطوں سے
پاکستانی فوج کے سربراہ کے دورہ تہران کے ساتھ ہی، ہمارے ملک کے حکام نے امریکہ کی جانب سے ایران کی سات شرطوں کی تعمیل کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے دباؤ اور دھمکیوں کے خاتمے اور ملک کی جوہری صلاحیتوں کے تحفظ پر زور دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ کا مضبوط موقف
1| پاکستانی ثالث کے ذریعے پیغام؛ ایران نہ جوہری حقوق سے گذرے گا، نہ اپنی شرطوں سے
پاکستانی فوج کے سربراہ کے دورہ تہران کے ساتھ ہی، ہمارے ملک کے حکام نے امریکہ کی جانب سے ایران کی سات شرطوں کی تعمیل کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے دباؤ اور دھمکیوں کے خاتمے اور ملک کی جوہری صلاحیتوں کے تحفظ پر زور دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاع
ہم ہر حال میں ایران کا دفاع کریں گے، میجر جنرل عبداللٰہی
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، نے ملک کی اپنے دفاع کے لئے تیاری پر زور دیتے ہوئے کہا: ہم ہر حال میں اپنے ملک کا دفاع کریں گے اور کسی جارح کو اپنے ملک پر دست درازی کی اجازت نہیں دیں گے؛ چاہے وہ اس ملک کی سرزمین پر قبضہ کرنا چاہے یا اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانا چاہے۔
-
۸۰ سال میں امریکہ نے صرف ایران سے نہ سنا ہے
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور مرکزی قرارگاہ خاتم الانبیا کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کسی صورت تسلیم نہیں ہوگا۔
-
جدید خطرات کا مقابلہ، ملکی صلاحیتوں پر انحصار سے ہی ممکن ہے:عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل پائلٹ علی عبداللہی نے کہا ہے کہ جدید اور بدلتے ہوئے خطرات کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے ملکی صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور نوجوان ماہرین کی استعداد پر انحصار ضروری ہے۔
-
دشمن کی غلط فہمی کا جواب تباہ کن ردِعمل کی صورت میں دیا جائے گا:علی عبداللھی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی کسی بھی غلط فہمی، روایتی یا جدید خطرے کا جواب انتہائی سخت اور تباہ کن انداز میں دیا جائے گا۔
-
امریکی گماشتوں کو انتباہ
جارح امریکی کے سہولت کاروں کو مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کا انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حملہآور فوج کو کسی بھی قسم کی مدد اور سہولت فراہم کرنا امریکی فوجی دستوں کے جرم میں شریک ہونے کے مترادف ہے۔
-
فالس فلیگ صہیونی آپریشنز؛
[سڈنی واقعہ]؛ صہیونی ریاست کا فالس فلیگ آپریشن، میجر جنرل موسوی کا انکشاف
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ صہیونی ریاست نے خود-زنی کی ہے اور آبادکاروں کی الٹی نقل مکانی روکنے، اندرونی انتشار کے خاتمے کی غرض سے یہودی برادری اور دوسرے ممالک میں اپنے وابستگان کو قتل کیا اور یہود-دشمنی کا تاثر دینے کی کوشش کی۔
-
فضائی دفاعی فورس کی بڑھتی ہوئی طاقت؛
فضائی-دفاعی ڈھال کو مضبوط کیا جا رہا ہے، میجر جنرل موسوی
مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا: دفاعی خطرات سے کامیابی سے نمٹنے کے لئے مربوط فضائی دفاعی ڈھال کے ملک گیر نیٹ ورک کو مضبوط بنانا، ترجیحی اقدامات میں شامل ہے۔