وزیر اعظم
-
کسی بھی محاذ پر کامیابی حاصل نہیں ہو رہی، سابق صہیونی وزیر اعظم
سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے حکومت اور فوج کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں اسرائیل کو کسی بھی محاذ پر کامیابی نہیں مل رہی ہے۔
-
سونیا گاندھی نے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر مودی سرکار کی خاموشی کی مذمت کی، پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ
مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منگل کو کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ٹارگٹ کلنگ پر حکومت کی خاموشی غیر جانبدارانہ نہیں بلکہ 'فرض سے غفلت ہے۔
-
لبرل مغرب کا حتمی اخلاقی زوال؛
سابق نارویجین وزیر اعظم کا ایپسٹین سے تعلق منظر عام پر آنے پر خودکشی کی کوشش کا انکشاف
تھوربیورن یاگلینڈ، ایپسٹین کیس سے متعلق الزامات کا سامنا کرنے کے بعد نازک حالت میں ہیں۔ یہ خبر صیغہ راز میں رکھنے کی اعلی سطحی کوششوں کے باوجود طشت از بام ہو گئی ہے۔
-
نوری المالکی کاوزارتِ عظمیٰ کی امیدواری سے دستبردار ہونے سے انکار
عراق کے سابق وزیر اعظم اور ریاستِ قانون اتحاد کے سربراہ نوری المالکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے اپنی امیدواری سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی دباؤ کے باوجود وہ اس منصب کے لیے نامزدگی واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
-
پاکستان اور روس کے تعلقات کی بحالی، شہباز شریف مارچ میں ماسکو جائیں گے
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کا مقصد دوطرفہ اور علاقائی تعلقات کو مضبوط کرنا ہے، خاص طور پر توانائی کے شعبے میں۔
-
کرسمس؛
کسی کو مذہب کے نام پر من مانی نہیں کرنے دیں گے، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام شہریوں کو برابر کے حقوق اور مذہبی آزادیاں حاصل ہیں، کسی کے ساتھ بھی زیادتی پر قانون حرکت میں آئے گا، ترقی اور خوشحالی کے سفر پر ہم سب نے شانہ بشانہ آگے بڑھنا ہے؛
-
وزیرِاعظم پاکستان کے پیوٹن سے ملاقات کا انتظار کرنے کی خبر غلط نکلی!
آر ٹی انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیرِاعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے "انتظار کر رہے تھے"۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ "واقعات کی غلط عکاسی" ہو سکتی تھی۔
-
پاکستان، انڈونیشیا، 7 معاہدے کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور انڈونیشیا نے اعلیٰ تعلیم‘ صحت‘ حلال تجارت‘ انسداد دہشت گردی‘اسمگلنگ کی روک تھام میں تعاون سمیت 7معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں
-
پاکستانی حکومت کی جانب سے مجوزہ 27ویں ترمیم کے خلاف اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
قومی اسمبلی و سینیٹ میں نامزد اپوزیشن لیڈر و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور وائس چیئرمین علامہ ناصر عباس نے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا۔
-
ایران اور پاکستان کو عالمی امن اور اسلامی وحدت میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:پاکستانی وزیر اعظم
پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان عالمی امن، خطے کی استحکام اور اسلامی وحدت کے لیے اہم اور مشترکہ کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
-
اسرائیل کو کسی بھی کھیل یا ثقافتی پروگرام میں شرکت کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے
سپین کی نائب وزیراعظم یولانڈا دیاز نے واضح کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی کھیلوں یا ثقافتی ایونٹ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سپین میں فلسطین کے حق میں ہونے والے بڑے مظاہروں کی وجہ سے دوچرخه رانی کے مشہور مقابلے ووئلٹا کا فائنل مرحلہ منسوخ کرنا پڑا۔