محور مقاومت
-
مکتب سلیمانی؛
الحاج قاسم سلیمانی، افسانوی سفارتکار، عدیم المثال کمانڈر
یہ رپورٹ کا تیسرا اور آخری حصہ ہے، جس میں شہید جنرل الحاج قاسم سلیمانی کی شخصیت اور کردار کو مغربی تھنک ٹینکس کی زبانی، متعارف کرایا گیا ہے؛ ان کی شخصیت، مقام اور نمایاں خصوصیات کا جائزہ لیا گیا ہے، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ علاقائی پیشرفتوں کے میدان میں ان کے افکار اور اقدامات نے امریکی-اسرائیلی اتحاد کے تخمینوں اور اندازوں، اور اور سرگرمیوں کو کس حد تک رکاوٹوں سے دوچار کیا ہے۔
-
مکتب سلیمانی؛
جنرل سلیمانی، ایران کی کرشماتی طاقت کا عکس، امریکی تھنک ٹینکس
یہ رپورٹ کا دوسرا حصہ ہے، جس میں شہید جنرل الحاج قاسم سلیمانی کی شخصیت اور کردار کو مغربی تھنک ٹینکس کی زبانی، متعارف کرایا گیا ہے؛ ان کی شخصیت، مقام اور نمایاں خصوصیات کا جائزہ لیا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ علاقائی پیشرفتوں کے میدان میں ان کے افکار اور اقدامات نے امریکی-اسرائیلی اتحاد کے تخمینوں اور اندازوں، اور اور سرگرمیوں کو کس حد تک رکاوٹوں سے دوچار کیا ہے۔
-
مکتب سلیمانی؛
شہید جنرل سلیمانی؛ مرد سیاست اور مرد میدان، امریکی تھنک ٹینکس کی زبانی
یہ رپورٹ امریکہ کے اہم تھنک ٹینکس کے منظم جائزوں اور تشخیصوں کا جائزہ لے کر یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہے کہ مغربی پالیسی ریسرچ کے اداروں کی فہم و ادراک میں جنرل سلیمانی کا کیا مقام تھا اور 'اسٹراٹیجک، آپریشنل اور علامتی کرداروں' کا ایک مجموعہ ان میں کیونکر یکجا ہو گیا تھا؟ ذیل میں اس رپورٹ کا پہلا حصہ یہاں پیش کیا جاتا ہے۔
-
مکتب سلیمانی؛
خطے میں امریکی ترتیب کا زوال شہید مکتبِ سلیمانی کا نتیجہ ہے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہید لیفٹیننٹ جنرل الحاج قاسم سلیمانی کی برسی اور امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے بیان میں کہا: استعماری نظام کی سیاسی و سیکیورٹی طاقت کے گھِس جانے اور علاقے اور دنیا میں امریکی ترتیب کے زوال کی علامتیں، مکتبِ شہید سلیمانی کی پائیدار تأثیر اور محاذ مزاحمت کے مجاہدین کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
مزاحمت قابضین کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر کھڑی ہے، غزاوی کمانڈر
مقاومتِ غزہ کے ایک مجاہد کمانڈر نے کہا: دشمن پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے مزاحمت کا خاتمہ کرنا چاہتے تھے، لیکن ایران کی حمایت سے، محاذ مزاحمت قابضین کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر کھڑا ہے۔
-
12 روزہ دفاع مقدس؛
12 روزہ جنگ کا تجزیہ آنے والے واقعات کا آئینہ، حسین طائب
انھوں نے کہا:واشنگٹن اور تل ابیب کی اسٹریٹجک ہم آہنگی کے مطابق، امریکہ نے مخلوط جنگ (Hybrid warfare ) کی حکمت عملی پر عمل کیا اور اسرائیل نے اس کا سیکیورٹی پہلو سنبھالا تاکہ علاقائی تنازعات پیدا کر کے خطے میں اپنی بالادستی قائم کر سکیں/ 12 روزہ جنگ کا تجزیہ آنے والے واقعات کی شناخت کا امکان فراہم کرتا ہے۔
-
کاغذی صہیونی ریاست؛
ریڈیو اسرائیل کا ڈائریکٹر- موساد کا افسر، مناشے امیر ایران اور مقاومت کے حملے سے ہراساں + ویڈیو
ریڈیو اسرائیل کے ڈائریکٹر اور موساد کے افسر، ایرانی نژاد یہودی مناشے امیر نے ایک ویڈیو پیغام میں ایران اور محور مقاومت کی طرف سے صہیونی ریاست کے لئے پیش آنے والے اگلے خطرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔
-
نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی پر ڈاکٹر عراقچی کا کرارار جواب: کسی بھی حملے کا اسی سطح پر جواب دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا: نیتن یاہو وہم میں مبتلا ہے کہ وہ ایران کو دکٹیٹ کرسکے گا کہ اسے کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہئے؛ وہ جاگتی آنکھوں سپنے دیکھنے کا عادی ہے، اس کی باتوں کا حقائق سے دور تک کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے چنانچہ اس کی ہرزہ سرائیاں جواب دینے کے لائق نہیں ہیں۔
-
ویڈیو | اسرائیل امریکی حمایت کے بغیر ایک دن بھی قائم نہيں رہ سکتا، جیفری ساکس
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امریکی ماہر معاشیات جیفری ساکس نے کہا: اسرائیل امریکی کے بغیر ایک دن بھی قائم نہیں رہ سکتا۔/110