محاذ مزاحمت
-
اسلحے کی تنظیم نو مکمل خودمختاری کے بغیر نامنظور
عراقی مسلح گروپ کتائب سیدالشہداء کے سیکریٹری جنرل ابو علاء الولائی نے کہا ہے کہ ملک میں اسلحے کو منظم کرنے کا عمل مکمل اور جامع قومی خودمختاری کے حصول کے ساتھ ہی قابلِ قبول ہوگا، اس کے علاوہ کوئی بھی فارمولا مسترد کیا جائے گا۔
-
عراقی مزاحمت کی شرائط حکومت پر لازم، 10 نکاتی فارمولے نے مفاہمت پسندوں کو چونکا دیا
کتائب سیدالشہداء کے ایران میں نمائندے ڈاکٹر حسن العبادی نے کہا ہے کہ مزاحمتی گروہوں کی جانب سے حکومت عراق کے سامنے رکھی گئی شرائط کسی بھی فریق کے لیے لازم اور ناگزیر ہیں جو مزاحمت سے ہتھیار حوالے کرنے کا مطالبہ کرے۔
-
مزاحمت نے فخر کے ساتھ ایران اور انقلاب کے عظیم رہنما پر بھروسہ کیا ہے:حزب اللہ
لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے وفاداریِ مزاحمت بلاک کے سینئر رکن حسین الحاج حسن نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس عزم، طاقت اور بہادر نوجوانوں کی بڑی قوت موجود ہے، جبکہ وہ فخر کے ساتھ ایران اور اس کی قیادت پر بھروسا کرتی ہے۔
-
بعلبک میں علماء کا اسرائیلی منصوبوں کے مقابل مزاحمت کی حمایت کا اعلان
تحریک ثقافتِ حمایتِ مزاحمت اور لبنان میں مسلم علماء کی جماعت» کے زیر اہتمام بعلبک کے تموز ہال میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں علماء، سیاسی و سماجی شخصیات، ارکان پارلیمنٹ، فلسطینی رہنماؤں اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
مزاحمت کے سامنے اسرائیل کی شکست، لبنان اور ایران کے محاذ الگ کرنا ممکن نہیں
اسرائیلی ذرائع ابلاغ اور فوجی تجزیہ کاروں نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان اور ایران کے محاذوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنا ممکن نہیں رہا اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی حکمت عملی مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہی ہے۔
-
امریکی اور اسرائیلی جنگ ہار چکے ہیں، ایران عالمی مزاحمت کی علامت بن گیا ہے: ناروے کی سیاسی رہنما
ناروے کی امن و انصاف پارٹی کی رہنما میریل لرینڈ نے موجودہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کے خلاف جنگ میں شکست کھا چکے ہیں، جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران عالمی سطح پر مزاحمت کی علامت بن چکا ہے۔
-
مزاحمت کے راستے پر ثابت قدم رہیں گے:شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ اپنے عہد اور مزاحمت کے راستے پر ثابت قدم ہے اور یہ سفر ہر حال میں جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات لبنانی خبررساں ویب سائٹ العہد کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔