6 نومبر 2026 - 14:26
اسلامی حکومت کا اقتدار؛ استکبار کے خاتمے کی شرط

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ظلم اور استکبار کا مقابلہ محض ایمان اور نعروں سے ممکن نہیں؛ بلکہ اس کے لیے ایسی قوت اور منظم ڈھانچے کی ضرورت ہے جو میدانِ عمل میں حق کا دفاع کر سکے۔ ایسا اسلام جس کے پاس حکومت، نظام، معیشت، فوجی قوت اور اقتدار کے مؤثر استعمال کے دیگر ضروری وسائل موجود ہوں، استکبار کے سامنے مزاحمت کر سکتا ہے اور اس کی زیادتیوں اور تسلط کو روک سکتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha