عبدالباری عطوان
-
نئی عالمی ترتیب؛
خطے پر امریکی-اسرائیلی کنٹرول ختم ہو چکا ہے، عبدالباری عطوان + ويڈیو
دفاعی اور سیکورٹی امور کے عرب تجزیہ کار عبدلباری عطوان نے کہا: ایران خطے کے لئے خطرہ نہیں بلکہ خطے کے توازن میں فیصلہ کن طاقت کا کردار ادا کرتا ہے۔ اب سعودی عرب بھی سمجھ گیا ہے کہ طاقت ایران دشمنی کے راستے سے نہیں بلکہ ایران کے قریب جانے سے حاصل ہوتی ہے۔
-
بن سلمان ان ٹربل
بن سلمان کے 'اتحادی' جو صرف پیسہ بٹورنے آئے تھے! + ویڈیو
ٹیلی گرام چینل پارسین نے عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ کہتے ہیں: محمد بن سلمان اس بات پر شدید مایوس ہے کہ اس کے اتحادی، چاہے امریکی ہوں یا عرب، اور یہاں تک کہ معاہدہ مکہ کے رکن ممالک بھی، سعودی عرب کی مدد کے لئے میدان میں نہیں اترے۔ / ایران نے ثالثی کی پیشکش کی جبکہ پاکستان، ترکیہ اور عرب ممالک آگے نہیں بڑھے۔
-
ٹرمپ کا جنگلی پن اور عرب تجزیہ کار کا رد عمل
ساڑھے نو کروڑ آبادی کو، یو این کے اسٹیج سے، ٹرمپ کی طرف کی نابودی کی دھمکی، وحشی پن کی انتہا ہے!، عبدالباری عطوان
مشہور عرب مصنف اور تجزیہ کار نے کہا: اقوام متحدہ میں، اس بین الاقوامی ادارے کے گنبد کے نیچے جو سرکس، اور مضحکہ خیز تماشا شروع ہؤا ہے، وہ بہت افسوسناک ہے۔ تصور کریں کہ امریکی صدر اقوام متحدہ کے اسٹیج ایک 95 ملین آبادی پر مشتمل قوم کو تباہی کی دھمکی دے رہا ہے! یہ وحشی پن کی انتہا اور قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
دوسری قسط | امریکہ نے مغربی ایشیا سے فرار کے لئے سوٹ کیس باندھ لئے ہیں، عبدالباری عطوان
عبدالباری عطوان نے کہا: امریکہ کا عظیم فرار (The Grear Escape) علاقے سے شروع ہو چکا ہے، ٹرمپ نے وہمیات (جنہیں راقم 'ٹرمپیات' کا عنوان دیتا ہے) سے دستبردار ہو چکا ہے اور اس کی [سیاسی] حیات کا خاتمہ بہت قریب ہے۔ اسرائیل کئی محاذوں میں الجھا ہؤا ہے جس سے وہ ذلت آمیز شکست کا متحمل ہوئے بغیر نہیں نکل سکے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
پہلی قسط | امریکہ نے مغربی ایشیا سے فرار کے لئے سوٹ کیس باندھ لئے ہیں، عبدالباری عطوان
عبدالباری عطوان نے کہا: امریکہ کا عظیم فرار (The Grear Escape) علاقے سے شروع ہو چکا ہے، ٹرمپ نے وہمیات (جنہیں راقم 'ٹرمپیات' کا عنوان دیتا ہے) سے دستبردار ہو چکا ہے اور اس کی [سیاسی] حیات کا خاتمہ بہت قریب ہے۔ اسرائیل کئی محاذوں میں الجھا ہؤا ہے جس سے وہ ذلت آمیز شکست کا متحمل ہوئے بغیر نہیں نکل سکے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح؛
امریکی ہلاک شدگان کی تعداد کیوں نہیں بتائی جاتی؛ عرب ممالک امریکہ کو خود سے دور کریں، عبدالباری عطوان - 2
عرب دنیا کے مشہور تجزیہ کار، عبدالباری عطوان کہتے ہیں: امریکہ اپنے بحری جہازوں کو میدان میں نہیں اتارتا اور عرب ریاستوں کی سرزمین سے حملے کرتا ہے، اور خطے کے ممالک اس جنگ کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ / عرب ممالک امریکہ کو خود سے دور کریں اور اسے "نہ" کہہ دیں۔/ چین اور روس کے تعاون کے بغیر، امریکہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی نہیں کر سکتا اور یہ ناکہ بندیاں اور پابندیاں عملی طور پر مدفون ہو چکی ہیں۔ / ایران خطے کا سب سے طاقتور اور حقیقی بڑی طاقت بن چکا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح؛
امریکی ہلاک شدگان کی تعداد کیوں نہیں بتائی جاتی؛ عرب ممالک امریکہ کو خود سے دور کریں، عبدالباری عطوان - 1
عرب دنیا کے مشہور تجزیہ کار، عبدالباری عطوان کہتے ہیں: امریکہ اپنے بحری جہازوں کو میدان میں نہیں اتارتا اور عرب ریاستوں کی سرزمین سے حملے کرتا ہے، اور خطے کے ممالک اس جنگ کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ / عرب ممالک امریکہ کو خود سے دور کریں اور اسے "نہ" کہہ دیں۔/ چین اور روس کے تعاون کے بغیر، امریکہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی نہیں کر سکتا اور یہ ناکہ بندیاں اور پابندیاں عملی طور پر مدفون ہو چکی ہیں۔ / ایران خطے کا سب سے طاقتور اور حقیقی بڑی طاقت بن چکا ہے۔
-
عطوان: ٹرمپ جال میں پھنس چکے، ایران کی نئی حیران کن کارروائیوں کا انتظار کریں
فلسطینی تجزیہ کار اور روزنامہ رأی الیوم کے مدیرِ اعلیٰ عبدالباری عطوان نے اپنے بیان میں کہا ہیکہ ایران نے امریکہ کے خلاف طویل المدتی حکمتِ عملی میں کامیابی حاصل کی ہے اور آئندہ ہفتوں میں مزید غیر متوقع پیش رفت سامنے آ سکتی ہے۔
-
ایران کی حکمتِ عملی کامیاب رہی، اسرائیل کو اس جنگ میں سب سے زیادہ نقصان ہوا
معروف فلسطینی تجزیہ کار اور روزنامہ رائے الیوم کے مدیر عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ اور مذاکرات دونوں محاذوں پر دانشمندی سے کام لیا، جبکہ اسرائیل اس تنازع کا سب سے بڑا نقصان اٹھانے والا فریق بن کر سامنے آیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ایران کے معاملے میں بڑی غلطی کی
ایران کے ساتھ کشیدگی پر مبنی ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے میں ایک بڑی اسٹریٹجک غلطی کے مرتکب ہوئے ہیں، جس نے ان کی کمزوری اور جنگ سے بچنے کی کوششوں کو واضح کر دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
ٹرمپ سمجھ گیا ہے کہ اس جنگ کے تمام مقاصد کے حصول میں شکست کھا گیا ہے / اسرائیل کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
ایک عرب تجزیہ کار نے کہا: ایران کو حق حاصل ہے کہ عرب ممالک میں واقع امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرے۔
-
ٹرمپ امریکی سلامتی کے دشمن؛
ویڈیو + متن | امریکہ جانتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا مطلب ہے شکست اور زیادہ سے زیادہ تابوت!
ایرانیک ٹی وی ٹیلیگرام چینل نے تجزیہ کار اور مصنف عبدالباری عطوان کے تجزیئے کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جو کہتے ہیں: ایسی جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی اور وہ ایران کو ہرا نہیں پائے گا۔
-
امریکہ ان ٹربل؛
امریکہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا ہے
مشہور عرب صحافی عبدالباری عطوان نے ایک ویڈیو کلپ میں کہا: ذرائع ٹرمپ کی ہلڑبازیوں اور دھمکیوں سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن یہ سب صرف ایک نفسیاتی جنگ ہے اس حقیقت کو چھپانے کے لئے کہ امریکہ ایران سے ڈرتا ہے / ایرانی ایک 10 سے 15 ہزار سالہ تاریخ کے وارث ہیں جو صرف ایک ٹوئیٹ پیغام سے دھوکہ نہیں کھاتے، حالانکہ ہم عرب ابھی تک سبق نہیں سیکھتے، کھربوں ڈالر امریکیوں کو ادا کرتے ہیں جو ایرانیوں سے ڈرتے ہیں۔