صہیونیت کا حتمی زوال
-
شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی کارروائی، چار اسرائیلی فوجی ہلاک
فلسطینی مزاحمتی مجاہدین نے شمالی غزہ میں ایک کارروائی کے دوران اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت چار فوجی مارے گئے۔
-
اسرائیلی ریاست کو وجود کا حق حاصل نہیں ہے - 1
امریکہ کے اندر سے 'اسرائیلی' ریاست کی تبدیلی کے اشارے
فارن پالیسی نے لکھا ہے کہ بھوکے فلسطینی بچوں کا اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے قتل ہونا، اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ کیا عالمی برادری کو ہنوز اسرائیل کے ساتھ ایک جائز ریاست سمجھنا چاہئے، یا نہیں۔
-
چاہ کن را چاہ درپیش؛
تصویری خبر | دہشت گردی کے سب سے بڑے بھوت کی ہڈیاں چٹخنے کی صدا سنائی دے رہی ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سابق ایرانی سفارتکار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا: نیتن یاہو کا کہنا ہے: "[آبادکار] مظاہرین فسطائیت پر مبنی اقدامات کر رہے ہیں، وہ تمام حدود کو پھلانگ چکے ہیں، گاڑیوں کو نذر آتش کرتے ہیں، اموال و املاک کو تباہ کر دیتے ہیں، اور سڑکوں کو بند کر دیتے ہیں، اور مجھے اور میرے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں۔۔۔ "چاہ کن را چاہ درپیش" (دوسروں کے لئے کنواں کھودنے والا بالآخر کنویں میں گرتا ہے)۔
-
غزہ میں صحافیوں کا قتل؛
غزہ: صہیونی جلادوں کے ہاتھوں العالم کے کیمرہ مین کی شہادت پر آئی آر آئی کی عالمی سروس کا تعزیتی بیان
آئی آر آئی بی کی بیرون ملک معاونت (اور عالم سروس) اس عظیم شہید کے خاندان، العالم نیٹ ورک میں ان کے ساتھیوں، اور آئی آر آئی بی کے بڑے خاندان کو تہنیت و تعزیت پیش کرتی ہے، اور اس بات پر زور دیتی ہے کہ غزہ کے شہید صحافیوں کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا، اور جس سچائی کی انہوں نے روایت (narration) کی ہے، وہ انسانیت کے بیدار ضمیر میں ہمیشہ کے لئے زندہ رہے گی
-
صہیونیت کا زوال؛
مقبوضہ فلسطین میں آبادکاروں کی عدیم المثال بغاوت اور مظاہرے / اقتدار کی رسہ کشی؛ نیتن یاہوکا تختہ الٹنے پر اپوزیشن متحد ہو گئی
مقبوضہ فلسطین میں آبادکاروں کی عدیم المثال بغاوت اور مظاہرے / تل ابیب میں اقتدار کی رسہ کشی؛ نیتن یاہوکا تختہ الٹنے کئ اپوزیشن متحد ہو گئی / غزہ جنگ کو روکنے اور قیدیوں کی مقبوضہ علاقوں میں واپسی کے لئے مظاہرے شروع ہو گئے / صہیونی ریاست کا اندرونی بحران اب انتہائی نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے اور نیتن یاہو کے مخالفین اس کی حکومت گرانے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
-
صہیونیوں کی تنہائی شدیدتر ہو رہی ہے؛
اقوام متحدہ اقوام صہیونی ریاست کو معطل کرنے کا موقع
اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل، بین الاقوامی قانون کے ماہرین نے اسرائیلی ریاست کے اقوام متحدہ سے معطلی کے امکان پر زور دیا ہے، کیونکہ اس نے بار بار اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
زوال پذیر صہیونی ریاست؛
مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں کا احتجاج مارپیٹ تک جا پہنچا + ویڈیوز
جب ہزاروں انتہائی آرتھوڈاکس اسرائیلی (حریدی) لازمی فوجی خدمت کے نئے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو انہیں ڈرائیوروں کے غصے کا نشانہ بننا پڑا اور انہیں اچھی خاصی مار پڑی۔
-
امت کی بے حسی کا پھل؛
غزہ کے قبضے کے منصوبے کے ساتھ، نسل کشی کا نیا دور شروع ہوگا / نیتن یاہو عربوں کی دولت "عظیم تر اسرائیل" بنانا چاہتا ہے۔ حماس
صہیونی ریاست کے چیف آف آرمی اسٹاف کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی حمایت کے جواب میں حرکۃ المقاومۃ الاسلامیہ 'حماس' نے اعلان کیا کہ غزہ پر قبضے کے منصوبے سے نسل کشی کا نیا دور شروع ہوگا۔ اس تحریک نے مزید کہا ہے کہ 'نیتن یاہو عرب ممالک کے اخراجات پر "عظیم تر اسرائیل" تعمیر کرنا چاہتا ہے۔' / حماس نے غاصب ریاست کے مجرمانہ عزائم سے نمٹنے کے لئے جامع قومی مزاحمتی حکمت عملی وضع کرنے اور ایک متحدہ قومی موقف اپنانے کا مطالبہ کیا اور عرب اور اسلامی ممالک اور دنیا کے حریت پسندوں سے اپیل کی کہ وہ صہیونی عزائم کا مقابلہ کریں اور فلسطینی قوم کی استقامت اور مزاحمت کی حمایت کریں۔
-
صہیونی جرائم پسیرہ
ویڈیو | صہیونی عقوبت خانے میں پابندسلاسل ہردلعزیز فلسطینی رہنما مروان برغوثی کا بوڑھا اور شکستہ چہرہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے صہیونی دہشت گرد وزیر ایتامار بن گویر کی جیل میں مروان برغوتی کا مذاق اڑانے کی ویڈیو جاری ہونے پر ردعمل کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ویڈیو میں اکئی عشروں سے صہیونی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل، ہر دلعزیز فلسطینی راہنما مروان برغوثی کا بوڑھا اور شکستہ چہرہ برسوں بعد عوام کو دکھائی دیا ہے۔
-
صہیونی ریاست کا زوال؛
اسرائیلی مستقبل سے خوفزدہ ہیں، معاریو اخبار کی تازہ ترین سروے رپورٹ
مقبوضہ علاقوں میں ہونے والے تازہ ترین سروے کے مطابق اسرائیلیوں کی اکثریت نے 22 ماہ سے جاری جنگ کے جاری رہنے سے ان کی ذاتی زندگیوں پر پڑنے والے مالی اثرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ علاوہ ازیں 69٪ اسرائیلی آبادکاروں نے سماجی ہم آہنگی کے کمزور پڑنے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیو-امریکی جرائم کے باوجود؛
غزہ کے مشرق میں اسرائیلی فوج کے 52 فوجی گاڑیاں تباہ کر دی گئیں، سرایا القدس
سرایا القدس کی انتہائی پیچیدہ کاروائی؛ غزہ کے مشرق میں صہیونیوں کی 52 فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔
-
صہیونی ریاست کا زوال؛
نیتن اقتدار برقرار رکھنے کے لئے نسل کشی جاری رکھنے کا خواہاں
اسرائیلی ذرائع کے مطابق بنیامین نیتن یاہو غاصب فوج کو جنگ جاری رکھنے اور غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کے احکامات دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نیتن یاہو فوجی آپریشن کو وسعت دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
کاغذی صہیونی ریاست؛
ریڈیو اسرائیل کا ڈائریکٹر- موساد کا افسر، مناشے امیر ایران اور مقاومت کے حملے سے ہراساں + ویڈیو
ریڈیو اسرائیل کے ڈائریکٹر اور موساد کے افسر، ایرانی نژاد یہودی مناشے امیر نے ایک ویڈیو پیغام میں ایران اور محور مقاومت کی طرف سے صہیونی ریاست کے لئے پیش آنے والے اگلے خطرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔
-
صہیونی بیانیہ ناکام ہوگیا؛
وجودی بحران: غزہ میں جاری جرائم پر غاصب ریاست کے خلاف عالمی نفرت کا اٹھتا ہؤا طوفان
غاصب ریاست سنہ 1948 سے لے کر حالیہ برسوں تک مغرب کی حمایت اور پیچیدہ پروپیگنڈا مشین کی مدد سے مظلومیت اور اپنے وجود کے جواز کی جعلی تصویر بنانے اور اپنا "بیانیہ" مرتب کرنے میں کامیاب رہی تھی۔
-
وعدہ صادق-3؛
اسرائیل 12 روزہ جنگ میں ایرانی میزائلوں سے ہونے والے نقصانات کو سینسر کررہا ہے، فرانس 24 +ویڈیوز و تصاویر
اسرائیل 12 روزہ جنگ میں ایرانی میزائلوں سے ہونے والے نقصانات کو سینسر کررہا ہے / فرانس 24 کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل نے جنگی نقصانات کو منظم طور پر جان بوجھ کر چھپایا، جبکہ ایرانی حملوں نے اسرائیلی فوجی و اقتصادی انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا۔ اس رپورٹ سے ایک بار پھر اسرائیل کے "ناقابل تسخیر" ہونے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
ازابیلا سے نیتن یاہو تک؛ پانچ صدیوں پر محیط دہشت کی کہانی
پولٹزر انعام یافتہ امریکی مصنف اور مورخ گریگ گرینڈن (Greg Grandin) نے اپنی نئی کتاب میں نئے امریکی حکام کے نقطہ نظر سے "حملہ کرنے کا حق" کا جائزہ لیا ہے۔ وہ ان دونوں جرائم کا موازنہ کرتے ہوئے امریکہ پر ہسپانوی قبضہ اور غزہ پر اسرائیلی حملے کو بھی دیکھتے ہیں۔ امریکہ کے قبضے نے کئی کروڑ انسانوں کی جانیں لی، جب کہ اسرائیل کے جرائم، کے نتیجے میں لاپتہ افراد کو شمار کئے بغیر 55,000 سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل اور اس سے دگنی تعداد میں زخمی ہوئے۔
-
غزہ مغربی تہذیب کا مقبرہ؛
غزہ: اسرائیلی فورسز نے مزید 62 فلسطینیوں کو شہید کردیا
غزہ میں نہتے اور بھوکے فلسطینیوں پر غاصب صہیونی فورسز کی اندھادھند اور وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن کا عدیم المثال موقف؛
یورپی موقف پر خوش ہونا سادہ لوحی ہے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
انقلاب یمن کے قائد نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں یورپی موقف اور "فلسطینی ریاست" کی تسلیم کرنے کی موجودہ مہم ایک ڈھونگ اور فریب ہے اور یہ کبھی بھی فلسطین کے مسئلے کا حل نہیں بن سکے گی۔
-
اسرائیل کی عالمی تذلیل؛
ڈآکٹر قالیباف نے اسرائیلی پارلیمان کے سربراہ کو سرکاری رپورٹس کا حوالہ دے کر رسوا کر دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے صدر نے اسرائیلی کنیسٹ کے صدر امیر اوہانا کے جھوٹ کا جواب دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سرکاری باضابطہ رپورٹس کے حوالے سے اسے اور جعلی ریاست کو رسوا کر دیا۔
-
غاصب شہید کی لاش سے بھی ڈرتے ہیں؛
مغربی کنارہ: غاصب فلسطینی فٹبالر اور سماجی کارکن کی لاش سے بھی ڈرتے ہیں
جعلی ریاست کے سیکورٹی اہلکاروں نے یہودی آبادکار کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی سماجی کارکن عودہ الہذالین کے جنازے پر ہلہ بول دیا۔
-
وعدہ صادق / بشارت فتح؛
تصویری رپورٹ | 12روزہ جنگ کے شہیدوں کی 40ویں کی تقریب سے امام خامنہ ای کا خطاب
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بارہ روزہ جنگ میں عروج کرنے والے شہداء کی چالیسیوں کی عظیم الشان تقریب حسینیہ امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی۔ اسلامی انقلاب کے رہبر معظم بھی اس تقریب میں شریک ہوئے اور حاضرین سے خطاب کیا۔
-
وعدہ صادق / بشارت فتح؛
12روزہ جنگ کے شہیدوں کی 40ویں کی تقریب سے امام خامنہ ای کا خطاب
بارہ روزہ جنگ میں عروج کرنے والے شہداء کی چالیسیوں کی عظیم الشان تقریب حسینیہ امام خمینی (رح) میں منعقد ہوئی۔ اسلامی انقلاب کے رہبر معظم بھی اس تقریب میں شریک ہوئے اور حاضرین سے خطاب کیا۔
-
حماس رہنما کے غدار عرب حکمرانوں کو چھبتے ہوئے طعنے + ویڈیو اور تصاویر
حماس کے رہنما نے تیز اور بے تکلف تقریر میں نہ صرف مذاکرات کی "لاحاصل نمائش" کے خاتمے کا اعلان کیا بلکہ مہلک ڈنک مار کر مغرب اور صہیونی ریاست کے مقابلے میں خوشامدانہ پالیسی پر گامزن عرب حکمرانوں کو بھی بے نقاب کر دیا۔ انھوں نے عرب اور اسلامی اقوام کو اٹھ کر اقدام کرنے کی ترغیب دلائی اور ان سے اپیل کی کہ وہ فلسطین کی طرف پیش قدمی اور اسرائیلی سفارتخانوں کا محاصرہ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔
-
رو بزوال صهیونیت؛
یہودی آبادکاروں کے خیال میں غزہ کی نسل کشی جرم نہیں، خیالی یوٹوپیا کا پیش خیمہ ہے
کریس ہیجز لکھتے ہیں: "اسرائیلی خود وہی وحشی ہیں جن کی وہ مذمت کرتے ہیں۔ اگر اس نسل کشی میں کوئی بھیانک انصاف موجود ہے، تو وہ یہ ہے کہ اسرائیلی فلسطینیوں کے ساتھ اپنا کام ختم کرنے کے بعد، اپنی ہی تخلیق کردہ اخلاقی غلاظت میں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی قابل رحم زندگی گذارنے پر مجبور ہوں گے۔"
-
صہیونیوں کی تنہائی اور مسلمانوں کی مجرمانہ خاموشی؛
'اسرائیل' کا نام ہالینڈ کی قومی سلامتی کی بلیک لسٹ میں شامل
ایک بے مثال اقدام میں، ہالینڈ کی سلامتی اور انسداد دہشت گردی کے ادارے (NCTV) نے پہلی بار 'اسرائیل' کا نام ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جو اس ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔