سی این این
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا تھا، آبنائے باب المندب بھی گنوا بیٹھا!
دیکھ لیجئے امریکی ریاست ـ جو طاقت کے ایام میں کسی کی مشکل حل نہ کر سکی تھی ـ کس صورت حال سے دوچار ہے، اور ایک گرتی ہوئی ریاست اس قابل ہے کہ کوئی "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (ص)" کہنے والی قوم، پھر بھی اسے اپنا معبود قرار دے، العیاذ باللہ؟
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ کویت میں امریکی سفارت خانہ بند، / ہزاروں (!) سفارت کاروں کا انخلا، امریکی اعترافات
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
سی این این کی ایرانی سوگواروں کے عظیم اجتماع پر رپورٹ
سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں تہران میں منعقد ہونے والی ایک تشییعی تقریب کے دوران ایرانی سوگواروں کی بڑی تعداد کی موجودگی کا ذکر کیا۔
-
رہبر شہید سے وداع
تہران کی مصلائے امام خمینی(رح) آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوب گئی، سی این این + ویڈیو + تصاویر
امریکی نیٹ ورک سی این این نے انقلاب اسلامی کے امام شہید کی الوداعی تقریب کے بارے میں ایک رپورٹ میں کہا کہ تہران کی مصلیٰ عوام کے آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوبی ہوئی ہے اور لاکھوں سوگوار سینہ کے ساتھ، "انتقام" کے نعرے لگاتے ہوئے حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو رخصت کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق؛
حصۂ دوئم | ایران دنیا کی انٹرنیٹ شاہرگ پر قابو پانے کا ارادہ رکھتا ہے، سی این این + نکتہ
سی این این نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران اس بار تیل کی بجائے، آبنائے ہرمز میں عالمی انٹرنیٹ کے پوشیدہ قلب (مرکز) پر نظر جمائے ہوئے ہے۔ ایسی تاریں جنہیں اگر کاٹا جائے یا ان پر کنٹرول حاصل کیا جائے تو یہ واقعہ ڈیجیٹل معیشت کو ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ ایران عالمی معیشت پر اتنی بھاری بوجھ ڈالنے کا ارادہ رکھتا ہے کہ پھر کوئی بھی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کی جرأت نہ کرے۔
-
وعدہ صادق؛
حصۂ اول | ایران دنیا کی انٹرنیٹ شاہرگ پر قابو پانے کا ارادہ رکھتا ہے، سی این این + نکتہ
سی این این نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران اس بار تیل کی بجائے، آبنائے ہرمز میں عالمی انٹرنیٹ کے پوشیدہ قلب (مرکز) پر نظر جمائے ہوئے ہے۔ ایسی تاریں جنہیں اگر کاٹا جائے یا ان پر کنٹرول حاصل کیا جائے تو یہ واقعہ ڈیجیٹل معیشت کو ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ ایران عالمی معیشت پر اتنی بھاری بوجھ ڈالنے کا ارادہ رکھتا ہے کہ پھر کوئی بھی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کی جرأت نہ کرے۔
-
امریکہ ان ٹربل؛
امریکہ کے پٹرول پمپوں کے فیول مانیٹرنگ سسٹمز ہیک ہو گئے
سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی امریکی ریاستوں کے پٹرول پمپوں میں ایندھن کے ذخائر پر نگرانی کرنے والے نظامات کو ہیک کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ نے ایران کے 12 سال کا بجٹ 40 روزہ جنگ پر خرچ کیا! سی این این / قواعد بدلنے کا وقت ہے، ممدانی + کارٹون
سی این این کا کہنا ہے کہ ایران جنگ پر خرچ کی گئی رقم 29 ارب ڈالر نہیں بلکہ 1000 ارب ڈالر ہے۔ / نیویارک کے میئر نے افراط زر اور مہنگائی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ قواعد بدلنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی بحری ناکہ بندی بھی کارگر ثابت نہیں ہوئی، ناکام ہو گئی!، فرید زکریا
ضروری نہیں کہ ایران کا مقصد امریکی جہازوں کو تباہ کرنا ہو؛ بلکہ اتنا کافی ہے کہ حالات کو اتنا غیرمحفوظ بنا دیا جائے کہ انشورنس کمپنیاں ٹینکروں کو کوریج دینے کے لئے تیار نہ ہوں۔ [اور یہ مقصد حاصل کر لیا ہے]۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کی تجارتی اور اقتصادی سرگرمیاں جاری ہیں؛ امریکی ناکہ بندی ناکام
نادان امریکی صدر نے میدان میں ہارنے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا اس توقع کے ساتھ ایرانی قوم ہاتھ اٹھا لے گی اور اس کی ناجائز خواہشیں پوری ہوجائیں گی، لیکن اس کی ناکہ بندی اصولی طور پر ناکام ہو چکی ہے اور دوسری طرف سے اس کی پٹی ہوئی بحریہ بھی شدید فرسودگی کا شکار ہے۔ / امریکی بحری ناکہ بندی ناکام رہی: یہ بھی کارگر ثابت نہیں ہوئی!، فرید زکریا / امریکہ کی بحری ناکہ بندی؛ زیادہ خطرات کم نتائج، اٹلانٹک
-
سی این این نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کی 7 ناکامیوں کی فہرست جاری کر دی
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکہ کی سات بڑی ناکامیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازع نے واشنگٹن کو واضح کامیابی دینے کے بجائے بھاری اقتصادی، سیاسی اور عسکری نقصانات سے دوچار کیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
سی این این کے اعترافات
امریکی شکست کی ایک نشانی یہ ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کو طاقت کے ذریعے کھول دینا آسان کام نہیں ہے۔ اس اقدام نے عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں شدید اضافہ کیا ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
اگر امریکہ سچا ہو تو ہم بات چیت کے لئے تیار ہیں / اگر ایران پر حملہ ہوا تو ہزاروں امریکی فوجی خطرے میں پڑ جائیں گے، ڈاکٹر قالیباف
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے امریکی نیوز چینل سی این این کے ساتھ تہران کو خصوصی انٹرویو دیتے کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے، بشرطیکہ یہ بات چیت "صداقت پر مبنی اور حقیقی" ہو۔