یومِ شہادتِ شہزادیٔ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں عزا خانہ بقیتہ اللہ کرگل کالونی سے ایک عظیم اور پُرسوز جلوسِ عزا برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا عزا خانہ فاطمہ زہرا سنٹرل بٹھنڈی (جموں) میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
آپ کا تبصرہ