ایرانی صدر
-
ایرانی صدر کا بھارت کے ساتھ معاہدوں پر عملدرآمد جاری رکھنے پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران اور بھارت کے درمیان طے پانے والے تزویراتی معاہدوں پر عملدرآمد جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدر پزشکیان: برکس کی اصل طاقت عملی اقتصادی تعاون میں ہے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ برکس کی حقیقی طاقت صرف رکن ممالک کی بڑی معیشتوں میں نہیں بلکہ اس صلاحیت کو مشترکہ تجارت، سرمایہ کاری اور مالی تعاون میں تبدیل کرنے میں ہے۔ انہوں نے برکس کے ارکان کے درمیان مقامی کرنسیوں کے استعمال، مشترکہ بیمہ نظام اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے نئے مالیاتی ذرائع تشکیل دینے کی تجاویز پیش کیں۔
-
ایرانی صدر دہلی پہنچ گئے، بریکس اجلاس میں اہم ملاقاتیں متوقع
ایرانی صدر مسعود پزشکیان بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ بریکس کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
پزشکیان کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: ایرانی عوام کے حقوق کے محافظ ہیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ کا حامی نہیں، تاہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں اپنی مزاحمت اور دفاع جاری رکھے گا۔
-
دنیا کو ایک طاقت کی بالادستی نہیں، منصفانہ نظام کی ضرورت ہے:ایرانی صدر
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا شنگھائی پلس اجلاس میں عالمی نظام کو کثیر قطبی بنانے پر زور، کہا: تمام ممالک کو برابر حقوق اور مؤثر کردار ملنا چاہیے۔
-
مشکلات کے باوجود عوام دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک میں موجود اختلافات اور عوامی شکایات کے باوجود ایرانی عوام نے بیرونی دشمن کے مقابلے میں متحد ہو کر اپنے وطن کا دفاع کیا۔
-
ایران بھارت کے ساتھ ہمہ جہت تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے:ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں بھارت کے 80ویں یومِ آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور ہمہ جہت تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی رہبرِ انقلاب سے ملاقات، کن اہم مسائل پر گفتگو کی
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنی صدارتی مدت کے تیسرے سال کے آغاز پر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ صورتحال سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
واشنگٹن کی آج کی دھمکیاں ہیروشیما والی ذہنیت کا تسلسل ہیں:ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں آج بھی وہی ذہنیت موجود ہے جس نے ماضی میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملوں کو جنم دیا تھا۔
-
فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح رہے گا:ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے اور یہ مستقبل میں بھی اس پالیسی کا اہم حصہ رہے گا۔
-
مقام معظم رہبر کی رہنمائی میں قومی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اتحاد برقرار رکھنا ہوگا:ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، اعلیٰ قیادت کی رہنمائی میں قومی حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور ملک کے اتحاد و یکجہتی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے نقصان نہیں پہنچنا چاہیے۔
-
ایرانی قوم کی استقامت نے ملک کو عالمِ اسلام میں عزت بخشی:ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی ثابت قدمی، مسلح افواج کی قربانیوں اور عوام کے بھرپور تعاون نے ایران کو عالمِ اسلام اور دنیا کے آزادی پسندوں کے درمیان عزت و وقار عطا کیا ہے۔
-
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
-
یہ ایک تاریخی دستاویز اور طاقتور ایران کا پیغام ہے: صدر پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو ایک تاریخی دستاویز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دنیا کے لیے ایک مضبوط اور باوقار ایران کا واضح پیغام ہے۔
-
پاکستان کی کوششیں ایران کبھی نہیں بھولے گا، صبر و استقامت قابلِ ستائش: شہباز شریف
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں ادا کیے گئے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ کاوشیں ایرانی قوم کی یادداشت میں ہمیشہ محفوظ رہیں گی۔
-
پزشکیان: ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ جمعہ کو دستخط ہوگا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے سے متعلق طے پانے والی مفاہمت کو تمام ضروری ہم آہنگی کے بعد منظور کر لیا گیا ہے اور اس پر آئندہ جمعہ کے روز دستخط کیے جائیں گے۔
-
پزشکیان: نہ میدان چھوڑا ہے، نہ مذاکرات کی میز سے پیچھے ہٹے ہیں
"ان شاء اللہ قومی اتحاد، یکجہتی اور دانشمندی کے ذریعے ایران اس آزمائش سے بھی سربلند ہو کر گزرے گا۔"
-
ایرانی صدر کا آیت اللہ محمد اسحاق فیاض کے انتقال پر تعزیتی پیغام
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ممتاز شیعہ مرجع تقلید محمد اسحاق فیاض کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل نے سفارتی عمل کو چیلنجز سے دوچار کر دیا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات نے خطے میں سفارتی عمل کو مشکلات اور چیلنجز سے دوچار کر دیا ہے۔
-
پزشکیان: ایران کی پالیسی مسلم ممالک اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا ہے
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران تمام شعبوں میں مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات اور تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے
-
اردوغان اور پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکہ مذاکرات پر تبادلہ خیال
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور ایران امریکہ مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔
-
مذاکرات ایسے انداز میں جاری ہیں کہ ایرانی قوم کے حقوق مکمل طور پر محفوظ رہیں
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ مذاکراتی حکمتِ عملی اس انداز میں ترتیب دی گئی ہے کہ ایرانی قوم کے حقوق مکمل طور پر حاصل کیے جا سکیں۔
-
کوئی بھی اہم فیصلہ سپریم لیڈر کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا: ایرانی صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے سمیت ملک کا کوئی بھی اہم فیصلہ سپریم لیڈر کی منظوری کے بغیر نہیں کیا جائے گا۔
-
بحیرۂ خزر میں نئی تجارتی راہداری؛ قازقستان سے ایران کو تیل کی بڑی برآمدات شروع
قزاقستان نے بحیرۂ خزر کے راستے ایران کو خوردنی تیل کی برآمدات کا نیا سلسلہ شروع کرتے ہوئے علاقائی تجارتی تعاون میں اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے۔
-
میدان میں حاصل ہونے والی کامیابی کو سفارتکاری میں مستحکم کرنا ہوگا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ قومی مفاد کی بنیاد پر عقلمندانہ اور منطقی راستہ یہ ہے کہ مسلح افواج کی میدانِ جنگ میں حاصل کردہ کامیابی کو سفارتی محاذ پر بھی مکمل کیا جائے۔
-
پزشکیان کا رہبر انقلاب سے دو گھنٹے طویل ملاقات کا احوال اور قومی اتحاد پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کی حالیہ ملاقات رہبر انقلاب کے ساتھ تقریباً دو سے ڈھائی گھنٹے تک ایک نہایت دوستانہ اور اعتماد پر مبنی ماحول میں ہوئی جس میں مختلف ملکی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، بات چیت 50 منٹ تک جاری رہی
ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا اور نہ ہی خطے میں عدم استحکام کا خواہاں ہے، تاہم امریکا کی جانب سے جاری دشمنانہ اقدامات، خصوصا سمندری محاصرہ، اس کے سیاسی حل کی خواہش کے دعووں سے مطابقت نہیں رکھتے اور یہی تضاد ایران کے عوام اور حکام کے درمیان عدم اعتماد کو بڑھا رہا ہے۔
-
جنگی حالات میں عوامی خدمت قومی اعزاز:ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے حالیہ بیانات میں کہا ہے کہ جنگی حالات میں عوام کی بلا تعطل خدمت انجام دینا ایک قومی اعزاز ہے۔ انہوں نے اہم سرکاری اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے قومی استحکام اور عوامی خدمات کے تسلسل پر زور دیا۔
-
ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو نتائج ہوں گے سنگین: ایرانی صدر کا اسرائیل کو سخت انتباہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر نے سخت لہجے میں کہا ہے کہ ’صہیونی حکومت کی جانب سے لبنان پر نئے حملے سیزفائر کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ایسے اقدامات مذاکرات کو بے معنی بنا دیتے ہیں۔ ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔ ایران اپنے لبنانی بھائیوں اور بہنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔‘‘
-
میں ہمیشہ ایران کے لیے جان قربان کرنے کو تیار رہا ہوں:ایرانی صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ ایران کے لیے اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔