امریکی فوجی
-
مقتدیٰ صدر: امریکی فوجیوں کا انخلا عراق کی ترقی کا آغاز ہوگا
عراق کے صدر تحریک کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں اور بین الاقوامی اتحاد کے عراق سے انخلا کی مقررہ تاریخ ملک کی ترقی، خودمختاری کے استحکام اور بدعنوانی و دہشت گردی کے خاتمے کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
-
ایران جنگ میں امریکی فوج کے 775 جانی نقصانات، پینٹاگون نے 757 زخمیوں کی تصدیق کردی
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پینٹاگون کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک اور 757 زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ امریکی محکمہ جنگ پر ہلاکتوں کے اعداد و شمار بتدریج جاری کرنے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
-
امریکی جنگی بحری بیڑے کو ایک اور دھچکا، جنگی جہاز میں 4 روز تک بجلی بند رہی
بحیرہ جنوبی چین میں امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز میں چار روز تک بجلی کی بندش کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنریٹرز میں فنی خرابی کے باعث جہاز کا بجلی کا نظام مکمل طور پر معطل ہوگیا تھا، جبکہ اسرائیلی میڈیا نے امریکی جنگی بحری جہازوں میں مسلسل فنی خرابیوں کو امریکی بحریہ کے لیے سنگین بحران قرار دیا ہے۔
-
امریکی سابق فوجیوں کی ذہنی صحت کا بحران؛ ماہرینِ نفسیات مستعفی، خودکشی کی شرح عام آبادی سے دگنی
ٹرمپ حکومت میں امریکی محکمہ امورِ سابق فوجیوں سے سیکڑوں ماہرینِ نفسیات اور نفسیاتی ماہرین مستعفی ہوگئے، جبکہ عملے کی شدید کمی کے باعث سابق فوجیوں کو معیاری ذہنی صحت کی سہولیات کی فراہمی متاثر ہورہی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سابق امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہے۔
-
سی این این: امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈرز ایران کے ساتھ جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں
امریکی نیوز نیٹ ورک سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈرز ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم کرنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔
-
امریکی کرنل کا ایران کے مقابلے میں واشنگٹن کی مشکلات اور ناکامیوں کا اعتراف
امریکی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور خارجہ پالیسی کے تجزیہ کار کرنل ڈینیئل ڈیوس نے ایران سے متعلق امریکی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے جنگ یا دباؤ کی پالیسی ایران کو جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔
-
یران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال کر اہداف پر درستگی سے حملے کیے، روسی میڈیا
ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل کرتے ہیں۔
-
اردن میں ایرانی حملوں میں امریکی فوجی زخمی ہوئے
امریکی حکام کے مطابق رواں ہفتے اردن میں کم از کم دو فوجی اڈوں پر ہونے والے ایرانی حملوں میں چند امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران امریکہ مفاہمت کے مطابق خطے میں امریکی افواج کا کیا ہوگا؟
ایک باخبر ذریعے کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت میں خطے میں امریکی فوجی موجودگی سے متعلق اہم نکات شامل کیے گئے ہیں۔
-
اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر سپاہ کا بڑا حملہ،ایف-35 طیاروں کے ٹھکانے تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہیکہ اردن کے علاقے الازرق میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا گیا، جس میں چار اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل حملہ
امریکی فوج کی جانب سے سیریک اور جزیرہ قشم پر حملے کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
امریکی فوجی یورپ میں صرف اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے موجود ہیں
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی یورپ میں موجودگی بنیادی طور پر ان کے اپنے اسٹریٹیجک مفادات کے تحفظ کے لیے ہے، نہ کہ صرف یورپی مفادات کے لیے۔
-
امریکی ناکہ بندی کے باوجود چینی جہاز نے آبناے ہرمز سے کیا عبور
یہ ٹینکر، جس میں چینی عملہ ہے، امریکی بحری ناکہ بندی کے آغاز کے بعد سے اس آبی گزرگاہ کے ذریعے خلیج فارس کے پانیوں سے نکلنے والا پہلا تصدیق شدہ جہاز ہے۔
-
ایک پاگل فوج کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے:امریکی فوج کے چیف آف سٹاف
امریکہ کی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف رینڈی جارج نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے فوراً بعد ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پاگل شخص امریکہ کی عظیم فوج کو تباہی اور بربادی کی طرف لے جا رہا ہے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب انہیں امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگست کے مسلسل دباؤ کے بعد اپنے عہدے سے ہٹنا پڑا۔
-
وعدہ صادق-4؛
خفیہ ٹھکانے پر حملے، امریکی دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
ایک خفیہ ٹھکانے میں 400 اور دوسرے میں 100 امریکی فوجی چھپے ہوئے تھے جنہیں نشانہ بنایا گیا / بڑا جانی نقصان ہؤا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کا فوراً ان علاقوں کو خالی کرنے کا انتباہ جہاں امریکی افواج تعینات ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے کے ممالک کے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوراً ان علاقوں کو خالی کر دیں جہاں امریکی افواج تعینات ہیں۔
-
ٹرمپ امریکی سلامتی کے دشمن؛
ویڈیو + متن | امریکہ جانتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا مطلب ہے شکست اور زیادہ سے زیادہ تابوت!
ایرانیک ٹی وی ٹیلیگرام چینل نے تجزیہ کار اور مصنف عبدالباری عطوان کے تجزیئے کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جو کہتے ہیں: ایسی جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی اور وہ ایران کو ہرا نہیں پائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی تیاریاں؛
امریکی فوجی ایران کا جائز ہدف ہوں گے، کمانڈر سپاہ پاسداران کے مشیر
پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے دھمکی دی کہ اگر امریکہ ایران پر جنگ مسلط کرتا ہے تو امریکی اڈوں کے ساتھ ساتھ امریکی فوجی بھی ایرانی افواج کے لئے جائز ہدف ہوں گے۔