• روزویلٹ ایئرکرافٹ کیریئر کے افسر جہہنم کو سلام کریں، بریگیڈیئر جنرل سنائی راد

    امریکی فوجی جہنم کو سلام کرو!

    روزویلٹ ایئرکرافٹ کیریئر کے افسر جہہنم کو سلام کریں، بریگیڈیئر جنرل سنائی راد

    مغربی اور عربی میڈیا کی اس پروپیگنڈے کے بعد کہ امریکہ کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز خطے میں داخل ہو گیا ہے اور ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد، مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے دفتر کے عقیدتی-سیاسی امور کے انچارج نے امریکی افواج کے لئے اس اقدام کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: اگر وہ جنگ کے لئے خطے میں داخل ہوئے ہیں تو ان سے کہنا چاہئے کہ جہنم کو سلام کرو؛ کیونکہ امریکہ کے لئے اس اضافی فوجی موجودگی کا نتیجہ نقصان میں اضافے کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔