امام حسین علیہ السلام
-
تصویری خبر|| کشمیر کے ضلع پونچھ میں انجمن جعفریہ سرنکوٹ مہنڈر کی جانب سے ۹ محرم الحرام کو عظیم الشان جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کی ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ میں ۹ محرم الحرام کو انجمن جعفریہ سرنکوٹ مہنڈر کی جانب سے مرکزی جلوس برآمد جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی جلوس کے دوران ریاستی اور بیرون ریاستی علماءکرام نے فلسفہ شہادت امام حسین ع پر روشنی ڈالی جبکہ شعراء کرام اور مقامی سماجی شخصیتوں نے بھی امام حیسن ع کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جلوس کے دوران عزاداروں نے رمضان جنگ کے شہدا کی تصاویر کی ذریعے امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا یاد رہے اس جلوس کے بانی قائد ملت جعفریہ جموں الحاج مولانا مرحوم سید خادم حیسن شیرازی رہ تھے جن کی خدمات کی وجہ سے قوم انھیں باباے قوم بھی کہتی تھی۔
-
عاشورا خلقت کا راز
یوم عاشورا 1448ھ؛ کربلا دنیا کے سب سے بڑے ماتمی دستے کا میزبان + ویڈیوز
ملینز حسینی عزادار عاشورا کے ظہر کو دنیا کے عظیم ترین ماتمی دستے میں، طویریج کے مقام سے حَرَمِ امام حسین(ع) پہنچے۔ اس موقع پر بے شمار علموں اور عزاء کے پرچموں کے درمیان بڑی تعداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم پرچم بھی لہرائے جاتے رہے اور بڑی تعداد میں عزاداروں نے رہبر شہید حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی تصویری اٹھا رکھی تھیں۔
-
نیویارک کے میئر: عاشورا امام حسینؑ کی انسانی وقار اور عدل سے غیرمتزلزل وابستگی کی یاد دلاتا ہے
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے عاشورا کے موقع پر امام حسینؑ کی مجلسِ عزا میں شرکت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ امام حسینؑ کی لازوال میراث ہمیں سچائی، انسانی وقار اور انصاف کے لیے جدوجہد کا درس دیتی ہے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
حصۂ سوئم | عاشورا اور ہماری ذمہ داریاں؛ اشکوں سے ظہور کی تیاری تک
یوم عاشورا وہ دن ہے جب زمین و زمان عظیم ترین غم و اندوہ میں مبتلا ہے، تاریخ کی عزاداری اور یوم سوگ ہے؛ کائنات کے تمام ذرے اس بے انتہا ماتم و عزا کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر غم سے تڑپ رہے ہیں۔
-
عاشورا خلقت کا راز
حصۂ دوئم | عاشورا اور ہماری ذمہ داریاں؛ اشکوں سے ظہور کی تیاری تک
یوم عاشورا وہ دن ہے جب زمین و زمان عظیم ترین غم و اندوہ میں مبتلا ہے، تاریخ کی عزاداری اور یوم سوگ ہے؛ کائنات کے تمام ذرے اس بے انتہا ماتم و عزا کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر غم سے تڑپ رہے ہیں۔
-
عاشورا خلقت کا راز
حصۂ اول | عاشورا اور ہماری ذمہ داریاں؛ اشکوں سے ظہور کی تیاری تک
یوم عاشورا وہ دن ہے جب زمین و زمان عظیم ترین غم و اندوہ میں مبتلا ہے، تاریخ کی عزاداری اور یوم سوگ ہے؛ کائنات کے تمام ذرے اس بے انتہا ماتم و عزا کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر غم سے تڑپ رہے ہیں۔
-
عاشورا خلقت کا راز
غم حسینؑ سے فرزند زہراءؑ سے وداع تک
ان دنوں میں جب ایرانی قوم خود کو اپنے شہید رہبر امام سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کے لئے تیار کر رہی ہے اور ساتھ ہی حضرت ابی عبداللہ الحسین (علیہ السلام) کے سوگ میں عزادار ہے، ایک بڑا سوال رائے عامہ میں پایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ: کیا ان دو واقعات کے درمیان محض ایک تاریخی ہم وقتی ہے یا ایک گہرا اور تہذیبی و تمدنی ربط؟
-
محرم الحرام حق و باطل کے معرکے میں استقامت، صبر، قربانی اور حق گوئی کا عملی درس دیتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
خادمینِ ابوالفضل العباسؑ کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ سامرہ، نیو رضویہ سوسائٹی اسکیم 33 میں عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں مجالسِ عزا کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس سے لندن سے تشریف لانے والے معروف عالمِ دین علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔
-
امام حسینؑ نے دین کی حفاظت کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر اور معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے مولائے کائنات، امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کی حیاتِ طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کس طرح آپؑ نے نخلستانِ ایمان کی آبیاری کی، عدل و انصاف کی شمع روشن کی اور علم و حکمت کے دروازے کھول دیئے۔
-
حزب اللہ کے خلاف امریکی-صہیونی سازش ناکام
ایران اور محور مقاومت کی تباہی کی امریکی-اسرائیلی سازش ناکام ہو گئی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، محور مقاومت کا طاقتور حامی ہے / انھوں نے زور دے کر کہا کہ خطے میں امریکی-اسرائیلی سازش ناکام ہو گئی ہے۔
-
"کربلا؛ حق شناسی" کے عنوان سے اصغریہ آرگنائزیشن خواتین یونٹ میوو خان لغاری کے زیر اہتمام عشرۂ محرم کا انعقاد
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین یونٹ میوو خان لغاری، ضلع میرپورخاص کے زیر اہتمام "کربلا؛ حق شناسی" کے عنوان سے سالانہ عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد جاری ہے، جس میں خواتین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے اور واقعۂ کربلا کے پیغام کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
ہم نے جنگ کے لئے ایک نیا طریقہ اپنا لیا ہے، سیکریٹری جنرل حزب اللہ + ویڈیو
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا: مقاومت (تحریک مزاحمت) "موت" سے نہیں ڈرتی اور مقاومت کے حامی آزاد پیدا ہوئے ہیں تاکہ ظلم اور قبضے کے خلاف جنگ لڑیں۔/ تسلیم اور سر خم کرنے کی لاگت تمام نقصانات سے بالاتر ہے۔/ ہمیں اور لبنان کو دشمن کے خطرناک ترین منصوبے کا سامنا ہے۔/ مقاومت اور لبنانی فوج کے درمیان فتنہ انگیزی کی ناکام سازش/ ** ہم نے جنگ کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا ہے۔/ حزب اللہ نے مستقبل کے لئے طویل مدتی حکمت عملی تیار کی ہے۔/ ہم نے کربلائی فیصلہ کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کے بارے میں دوسروں کے اقوال؛
دو نظریوں کا تصادم ایپسٹینزم بمقابلہ مکتب کربلا
ایک ارجنٹائنی تجزیہ کار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے حوالے سے حالیہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: "یہ معاملہ ایٹمی یا میزائل کا نہیں، بلکہ یہ 'ایپسٹینزم' اور 'مکتب کربلا' کا آمنا سامنا ہے!
-
یہ حسینؑ کا ہندوستان ہے: ڈاکٹر اندریش کمار کا ہریدوار میں جشنِ امام حسینؑ سمینار سے اتحاد، انصاف اور انسانیت کا پیغام
جشنِ امام حسینؑ گولڈن جوبلی سمینار کے دوسرا سیشن میں مرکزی مقرر ڈاکٹر اندریش کمار، مارگ درشک، مسلم راشٹریہ منچ اور قومی عاملہ کے رکن، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے کہا کہ انہیں ملک اور بیرونِ ملک متعدد پلیٹ فارمز پر امام حسینؑ اور حسینیت کے پیغام پر اظہارِ خیال کا موقع ملا ہے۔
-
کراچی میں سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا کانفرنس کا انعقاد
پروفیسرز اینڈ انٹلیکچولز فورم پاکستان اور مکتب امام زمانہ (عج) کے زیر اہتمام عظیم الشان ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس کا انعقاد بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی کراچی میں کیا گیا۔
-
مولانا یعسوب کا حکومت سے مطالبہ، امام حسینؑ کا نام تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے
ہندوستان کے معروف مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حضرت امام حسینؑ کے نام اور سیرت کو باضابطہ طور پر قومی تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جائے