اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

قارئین کے سوالات ابنا کے جوابات

حدیث معصومین (علی
کلام امیرؑ "فتنوں میں اونٹ کے دوسالہ بچے کی طرح رہو" کا کیا مطلب؟
"فتنہ یعنی ایسا غبارآلود اور دھندلا واقعہ کہ جس میں انسان یہ نہ سمجھ سکے کہ دوست کون ہے اور دشمن کون ہے اور کون بدنیتی کے ساتھ میدان میں آیا ہے اور اسے کہاں سے اکسایا جا رہا ہے۔ فتنوں [کی آگ] کو حقائق واضح و آشکار کرکے بجھانا چاہئے۔ جہاں بھی حقائق واضح ہونگے وہاں فتنہ انگیز عناصر اپنے عزائم تک پہنچنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ جہاں بھی بے بے مقصد بات ہو، اندھادھند سرگرمیاں ہوں، اندھاھند گولیاں چلتی ہوں، بلا مقصد بہتان تراشی ہو رہی ہو، فتنہ انگیز عنصر خوش ہوجاتا ہے، کیونکہ ماحول پرہجوم [اور بے چین] ہوجاتا ہے۔۔"
31 جنوری، 25 3:08 AM
امام زمانہ کے 313 صحابی
25 فروری، 24 4:01 PM