شام کے واقعات امریکی - صہیونی منصوبے کا نتیجہ ہیں، امام خامنہ ای + تصویری لنک
رہبر انقلاب نے فرمایا: اس میں شک و شبہہ نہیں کرنا چاہئے کہ جو کچھ شام میں وقوع پذیر ہؤا ہے، مشترکہ امریکی ـ صہیونی منصوبے کا نتیجہ ہے۔ / ہم شام کی حکومت کو ضروری معلومات فراہم کرتے رہے تھے؛ نہیں معلوم کہ یہ رپورٹیں اعلیٰ حکام تک پہنچی بھی تھیں یا نہیں؟