اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

29 اپریل 2024

2:11:02 PM
1454991

وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں یہ لبنانی سنی نوجوان کہتا ہے: "اکثر خطاکار لوگ ہم سے کہتے کہ "تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو"؛ جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں، جس میں ذرہ برابر شرف و آبرو ہو، وہ شیعہ ہے"۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایک لبنانی میڈیا کارکن نے ایک ویڈیو وائرل کرکے کہا:

اکثر خطاکار لوگ ہم سے کہتے کہ "تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو"؛ جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں، جس میں ذرہ برابر شرف و آبرو ہو، وہ شیعہ ہے۔

جس میں ذرہ برابر شرف و آبرو ہو، وہ شیعہ ہے کیونکہ اہل سنت کے زعماء صہیونی کتوں کے اتحادی بن گئے ہیں اور ان کے ساتھ مل کر ریشہ دوانیاں اور سازشیں کر رہے ہیں اور اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں اور شیعہ وہی لوگ ہیں جو ہماری مدد کر رہے ہیں۔

میری آخری بات یہ ہے کہ تکلف کے بغیر، وہ سب لوگ جو ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، اپنا منہ بند کریں۔ اہم ترین مسئلہ یہ ہے کہ وہی [شیعہ] ہی ہیں جو اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لئے ہماری مدد کر رہے ہیں۔

اور جان لو کہ تمام تر سنی مسلمان، تم سنی راہنماؤں سے بیزار ہیں، رسول(ص) تم سے بیزآر ہیں اور اسلام تم سے بیزآر ہے۔ خدا ایران کی مدد فرمائے، خدا ایران کی مدد فرمائے، خدا ایران کی مدد فرمائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

واضح رہے کہ دنیا بھر کے مسلمان ـ خواہ شیعہ خواہ سنی ـ نیز دنیا کے تمام حریت پسند ـ خواہ عیسائی خواہ یہودی خواہ بدھ مت اور ہندو مت کے پیروکار، صہیونی مظالم سے بیزار ہیں اور امریکہ اور یورپ میں اسرائیل مخالف تحریک زوروں پر ہے۔ چنانچہ سنی عوام کا موقف راہنماؤں ضرورتاً سازشیوں کے موافق نہیں۔ یقینا غزء اور فلسطین کا معاملہ دنیائے اسلام اور امت مسلمہ کے اتحاد کا متقاضی ہے۔  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110