اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

19 فروری 2024

1:57:16 PM
1438981

تصویری رپورٹ | ایرانی ذرائع ابلاغ کی چوبیسویں سالانہ نمائش کا پہلا دن

اسلامی جمہوریہ ایران کے ذرائع ابلاغ کی 24ویں نمائش کی افتتاحی تقریب، وزیر و اسلامی ثقافت محمد مہدی اسماعیلی، نائب وزیر برائے ابلاغیاتی امور و تبلیغات فرشاد مہدی پور اور ذرائع ابلاغ نیز فنی دنیا کے نمائندوں کی موجودگی میں، منعقد ہوئی / اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ بھی اس نمائش میں شریک ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ذرائع ابلاغ کی 24ویں نمائش کی افتتاحی تقریب، وزیر و اسلامی ثقافت محمد مہدی اسماعیلی، نائب وزیر برائے ابلاغیاتی امور و تبلیغات فرشاد مہدی پور اور ذرائع ابلاغ نیز فنی دنیا کے نمائندوں کی موجودگی میں، کل [اتوار 18 فروری کو] مصلائے امام خمینی(رح) میں منعقد ہوئی؛ واضح رہے کہ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ بھی اس نمائش میں شریک ہے اور اس کا دینی اسٹال دینی و سیاسی شخصیات، دانشوروں اور ابنا کے مخاطَبین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔

.........

/110