اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

15 جنوری 2024

3:57:27 PM
1429669

طوفان الاقصی؛

غزہ کے شہید خبرنگاروں کے خصوصی پوسٹر کی تقریب رونمائی + تصویر

تہران میں "غزہ کے شہید خبرنگاروں" کی یاد میں سیمینار کے موقع پر 115 شہید خبرنگاروں کی تکریم کے خصوصی پوسٹر کی رونمائی ہوئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، "غزہ کے شہید خبرنگاروں" کی یاد میں سیمینار بین الااقوامی خبر ایجنسی کے زیر اہتمام آج [بروز سوموار 15 جنوری 2024ع‍] تہران میں منعقد ہؤا۔

عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل، آیت اللہ رضا رمضانی نے بالمشافہ اور یمن کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ الشامی سمیت فلسطین، یمن، عراق، ترکیہ اور انڈونیشیا کی متعدد شخصیات نے ویڈیو لنک پر اس سیمینار سے خطاب کیا۔ سیمینار میں بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مدیران اور کارکنوں نے بھی شرکت کی۔

سیمینار کے آخر میں غزہ کے شہید 115 خبرنگاروں کے خصوصی پوسٹر کی تقریب رونمائی۔

۔۔۔۔۔۔۔

110