-
ویڈیو | ویڈیو | مقبوضہ فلسطین کی فضاؤں میں حزب اللہ کے ڈرون کی آزادانہ اڑان
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | یہ حزب اللہ ایک ڈرون ہے، 20 منٹ سے مقبوضہ کشمیر میں صہیونی غاصبوں کے سر پر پرواز کر رہا ہے، لیکن شیخیاں بھگارنے والے اور خطے کی طاقتورترین ریاست کہلوانے والے صہیونی اس کا سراغ نہیں لگا سکے ہیں اور اس کا راستہ نہیں روک سکے ہیں۔/110
-
ویڈیو | حزب اللہ جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم کا پہلا خطاب
حزب اللہ جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم کا پہلا خطاب | خلاصہ اردو ترجمہ کے ساتھ
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو| جاپان کے شہر ٹوکیو میں فلسطینی حمایت میں مظاہرہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جاپان کے شہر ٹوکیو میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت
-
ویڈیو | جاری جنگ اور تباہی کے باوجود بھی خان یونس میں طلباء نے ایک سال بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع کردیں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جاری جنگ اور تباہی کے باوجود، تعلیمی اقدامات خان یونس میں جاری اسرائیلی نسل کشی کی وجہ سے ایک سال سے زیادہ تعلیمی محرومی کے بعد طلباءنے دوبارہ تعلیم حاصل کرنا شروع کردی
-
مجرمانہ غفلت کے لئے جواز پیش کرنا؛
بےحس عرب اور اسلامی ممالک کا ایران اور حزب اللہ پر الزام لگا کر اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑانا + ویڈیو
محور مقاومت اور ایران کے کردار عرب تجزیہ کاروں کا تجزیہ: کچھ لوگ فلم نامے لکھنے لگے ہیں، ایران جو بھی کرے یہ کہتے ہیں یہ تو نمائش ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان گٹھ جوڑ ہے، حالانکہ جو لوگ ایران پر الزام تراشی کرتے ہیں خود فلسطین کے لئے کچھ بھی نہیں کرتے بلکہ فلسطینیوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں / سنیوں کی حکومتوں نے فلسطین اور غزہ کے لئے کچھ بھی نہیں کیا / اسرائیلی سیاستدانوں نے اسرائیلی چینلوں پر تنقید کی تھی کہ "تم [سعودی عرب کے چینلوں] العربیہ اور اسکائی نیوز جیسے کیوں نہیں ہو؟
-
حزب اللہ نے اسرائیلی شہر (مقبوضہ) نھاریہ کو نشانہ بنانے کے مناظر
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا حزب اللہ نے اسرائیلی شہر (مقبوضہ) نھاریہ کو نشانہ بنانے کے مناظر
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ایران پر صہیونی جارحیت؛
ویڈیو | حملہ تہران پر آگ اور دھؤاں یافا میں!
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | عبرانی میڈیا نے ایران کے خلاف صہیونی پٹاخہ بازی کا تمسخر اڑاتے ہوئے یہ ویڈیو وائرل کر دی ہے جس میں مقبوضہ یافا (تل ابیب) میں لگنے والی کل کی آگ کے شعلے دکھائے گئے ہيں۔ عبرانی ویڈیو کو عنوان دیا ہے کہ "ہمیں تہران میں بھڑکتی آگ کی تصویریں دیکھنے کی توقع تھی لیکن اس وقت یہ تل ابیب ہے جہاں آگ بھڑک رہی ہے"۔/110
-
کہہ سکتا ہوں کہ اسرائیل گہری مصیبت میں گھرا ہؤا ہے، پروفیسر جان میئر شیمر + ویڈیو
سیاسیات کے ماہر پروفیسر جان میئر شیمر کا کہنا تھا کہ "اسرائیلی بری طرح امریکیوں سے وابستہ ہیں۔۔۔ وہ نہ صرف اسلحہ تیار کرنے کی صنعتیں بنانے کے لئے امریکیوں سے وابستہ ہیں بلکہ اپنے دشمنوں سے لڑنے کے لئے بھی امریکی فوجیوں سے بھی وابستہ ہیں۔
-
ویڈیو| حزب اللہ کے 4 جوان شہید
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ کے 4 جوان شہید جس میں حسن معتوق ،سمر علی ،سورور محمد ہادی، اور خدر کمال علی احمد شامل
-
ویڈیو |حزب اللہ کے حملوں کے بعد مقبوضہ شمال فلسطین(اسرائیل) میں آگ بھڑک اٹھی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ کے حملوں کے بعد مقبوضہ شمال فلسطین(اسرائیل) میں آگ بھڑک اٹھی ۔ فائر برگیڈ کی 8 ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
تصوری اور ویڈیو | ناروے کے شہر اوسلو میں لبنانی اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اسرائیلی پرچم نذر آتش
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، ناروے کے شہر اوسلو میں لبنانی اور فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی کی گئی ۔ مظاہرین نے کہا کہ "تمہارے ہتھیار ہمارے لوگوں کو مار رہے ہیں۔ اسرائیل کو ہتھیاروں کی حمایت اب بند کرو۔ اور ساتھ میں اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کردیا
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو| لبنانی شیعہ مہاجرین کا عیسائیوں نے استقبال کیا
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں عیسائی برادری کی طرف سے شیعہ مہاجرین کا استقبال کیا اور انہیں کھانے پینے کی اشیاء سمیت رہائش بھی دے رہے ہیں تاہم الجزیرہ ٹی وی چینل کے ساتھ میں گفتگو میں انہوں نے کہا ہم مزاحمتی محاز کی حمایت کرتے ہیں اور شیعہ اور عیسائی آپس میں بھائی بھائی ہیں
-
لبنان پر صہیونی جارحیت؛
ویڈیوز | مقبوضہ حیفا کے صنعتی علاقے پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے
صہیونی ذرائع نے بتایا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے حیفا اور عکا اور کریات بیالیک میں کئی کارخانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حیفا کا ایک صنعتی علاقہ "نعمان" بھی حزب اللہ کے میزائلوں کی زد میں آیا ہے۔/110
-
الیمن و ما ادراک ما الیمن؛
ویڈیو | یمنی افواج نے مشرقی یافا (تل ابیب) کو ہائپرسانک میزائل کا نشانہ بنایا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یمنی مسلح افواج نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ یافا (نام نہاد تل ابیب) کے مشرق میں صہیونی دشمن کے ایک فوجی اڈے کو فلسطین-2 نامی ہائپر سانک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔/110
-
لبنان پر صہیونی جارحیت؛
ویڈیوز | مقبوضہ عکا اور نہاریا پر کامیاب میزائل حملے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | حزب اللہ کے راکٹ لگنے سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں عکا اور نہاریا کے علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی۔/110
-
ویڈیو | حماس نے صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو تباہ کردیا
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا –کے مطابق جبالیہ کیمپ کے مشرق میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو حماس نے میزائل سے تباہ کردیا
-
تصویر ، ویڈیو |بنگلادیش میں صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا –کے مطابق بنگلادیش کے شہر بوگو میں صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے لبنان اور فلسطین پر جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ساتھ میں صہیونی جبر کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو| حزب اللہ کے میڈیا چیف کی پریس کانفرنس کے دوران صہیونی فوج نے ضاحیہ بیروت پر بمباری کردی
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف پریس کانفرنس کی دوران صہیونی فوج نے ضاحیہ بیروت میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا ۔
-
ویڈیو| غزہ: کڑی دھوپ میں زخمی بہن کندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں جانے والی فلسطینی بچی کی ویڈیو وائرل
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق ایک ننگے پاؤں فلسطینی بچی نے اپنی زخمی بہن کو اٹھائے جانے کے دردناک مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔ اس بچی کا کہنا ہے کہ اس کی بہن کو کار نے ٹکر ماری تھی اور میں اپنی بہن کو پچھلے ایک گھنٹے سے کندھے پر اٹھا کے لا رہی ہوں۔
-
تصاویر + ویڈیو| غزہ میں ظلم و جبر کا بازار گرم؛ اقوام متحدہ خاموش تماشائی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ میں UNRWA کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ : شمالی غزہ کی صورت حال بہت تباہ کن ہے ۔ ہیومن رائٹس واچ نے بھی صیہونیوں کے حالیہ وحشیانہ اقدامات کے بارے میں کہا کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جبری نقل مکانی اور فاقہ کشی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ غزہ میں اس وقت ظلم و جبر کا بازار گرم ہے اقوام متحدہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
کیا ہم سفید جھنڈا اٹھا کر ہتھیار ڈالیں؟ ہرگز نہیں، ایسا کبھی نہیں ہوگا، یحییٰ السنوار
اس ویڈیو کلپ میں یحیی السنوار کہتے ہیں: کیا دنیا توقع رکھتی ہے کہ ہم نہتے ہوں اور مرنے اور قتل ہونے کے لئے اچھا اور آسان نشانہ بنیں تاکہ وہ آکر خاموشی سے ہمارے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں؟
-
ویڈیو | ہم دشمن کی لگام پکڑ کر اس کو باڑھ میں واپس لے جائیں گے۔ شیخ نعیم قاسم
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، نائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے کل کے خطاب میں کہا: "میں آپ کو خوشخبری دیتا ہوں کہ ہم وہی لوگ ہیں جو دشمن کی لگام پکڑ کر اس کو باڑھ میں واپس لے جائیں گے۔۔۔۔ تھوڑا سا صبر کیجئے"۔