اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، ناروے کے شہر اوسلو میں لبنانی اور فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی کی گئی ۔ مظاہرین نے کہا کہ "تمہارے ہتھیار ہمارے لوگوں کو مار رہے ہیں۔ اسرائیل کو ہتھیاروں کی حمایت اب بند کرو۔ اور ساتھ میں اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کردیا

24 اکتوبر 2024 - 14:30