
30 اکتوبر 2024 - 18:01
News ID: 1499773
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | یہ حزب اللہ ایک ڈرون ہے، 20 منٹ سے مقبوضہ کشمیر میں صہیونی غاصبوں کے سر پر پرواز کر رہا ہے، لیکن شیخیاں بھگارنے والے اور خطے کی طاقتورترین ریاست کہلوانے والے صہیونی اس کا سراغ نہیں لگا سکے ہیں اور اس کا راستہ نہیں روک سکے ہیں۔/110
