23 اکتوبر 2024 - 13:30
ویڈیو|  لبنانی  شیعہ مہاجرین کا عیسائیوں نے استقبال کیا

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں عیسائی برادری کی طرف سے شیعہ مہاجرین کا استقبال کیا اور انہیں کھانے پینے کی اشیاء سمیت رہائش بھی دے رہے ہیں تاہم الجزیرہ ٹی وی چینل کے ساتھ میں گفتگو میں انہوں نے کہا ہم مزاحمتی محاز کی حمایت کرتے ہیں اور شیعہ اور عیسائی آپس میں بھائی بھائی ہیں