اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا –کے مطابق بنگلادیش کے شہر بوگو میں صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے لبنان اور فلسطین پر جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ساتھ میں صہیونی جبر کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا
22 اکتوبر 2024 - 15:59
News ID: 1497157