30 اکتوبر 2024 - 13:00
News ID: 1499672
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جاپان کے شہر ٹوکیو میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت