22 اکتوبر 2024 - 14:16
ویڈیو| حزب اللہ کے میڈیا چیف کی پریس کانفرنس کے دوران صہیونی فوج نے ضاحیہ بیروت پر بمباری کردی

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف پریس کانفرنس کی دوران صہیونی فوج نے ضاحیہ بیروت میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا ۔