
27 اکتوبر 2024 - 10:07
News ID: 1498616
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | عبرانی میڈیا نے ایران کے خلاف صہیونی پٹاخہ بازی کا تمسخر اڑاتے ہوئے یہ ویڈیو وائرل کر دی ہے جس میں مقبوضہ یافا (تل ابیب) میں لگنے والی کل کی آگ کے شعلے دکھائے گئے ہيں۔ عبرانی ویڈیو کو عنوان دیا ہے کہ "ہمیں تہران میں بھڑکتی آگ کی تصویریں دیکھنے کی توقع تھی لیکن اس وقت یہ تل ابیب ہے جہاں آگ بھڑک رہی ہے"۔/110
