ویڈیو | جاری جنگ اور تباہی کے باوجود بھی خان یونس میں طلباء نے ایک سال بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع کردیں
30 اکتوبر 2024 - 12:45
News ID: 1499670
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جاری جنگ اور تباہی کے باوجود، تعلیمی اقدامات خان یونس میں جاری اسرائیلی نسل کشی کی وجہ سے ایک سال سے زیادہ تعلیمی محرومی کے بعد طلباءنے دوبارہ تعلیم حاصل کرنا شروع کردی