
الیمن و ما ادراک ما الیمن؛
ویڈیو | یمنی افواج نے مشرقی یافا (تل ابیب) کو ہائپرسانک میزائل کا نشانہ بنایا
23 اکتوبر 2024 - 10:12
News ID: 1497436
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یمنی مسلح افواج نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ یافا (نام نہاد تل ابیب) کے مشرق میں صہیونی دشمن کے ایک فوجی اڈے کو فلسطین-2 نامی ہائپر سانک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔/110
