ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی، چین کا بیان سامنے آ گیا

    مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی، چین کا بیان سامنے آ گیا

    چین نے مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔

    2026-06-10 16:21
  • امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اثر و رسوخ کمزور پڑ گیا: بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ

    امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اثر و رسوخ کمزور پڑ گیا: بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ

    ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور لبنان میں جاری تنازع نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی حیثیت اور اثر و رسوخ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔

    2026-06-10 16:18
  • نیتن یاہو کیلئے ایران سے شکست ماننا مشکل لیکن حقیقت اٹل ہے، گڈیون لیوی

    نیتن یاہو کیلئے ایران سے شکست ماننا مشکل لیکن حقیقت اٹل ہے، گڈیون لیوی

    اسرائیلی مصنف اور کالم نویس گڈیون لیوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو کو اچھے سے پتہ لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہارچکا ہے، بس مان نہیں رہا۔

    2026-06-10 16:13
  • پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، سوار تمام اہلکار شہید

    پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، سوار تمام اہلکار شہید

    پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔

    2026-06-10 16:11
  • تائیوان کی 'چین مخالف آتش بازی' امریکی میزائلوں کے ذریعے

    چین تائیوان تنازع؛

    تائیوان کی 'چین مخالف آتش بازی' امریکی میزائلوں کے ذریعے

    تائیوان نے اپنے مغربی ساحل پر امریکی ساختہ HIMARS میزائل سسٹم کے ساتھ اپنی پہلی لائیو فائر ڈرل کا انعقاد اور چین کے ساتھ کشیدگی کے عین موقع پر ٹرانس ریجنل حملوں کی سیمولیشن کا اہتمام کیا۔

    2026-06-10 15:51
  • ایران کے جوابی کاروائی پر مغربی میڈیا کا وسیع ردعمل

    ایران کے جوابی کاروائی پر مغربی میڈیا کا وسیع ردعمل

    ایران کے سرکاری ردعمل اور امریکہ کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو عالمی اور مغربی میڈیا نے بھرپور انداز میں رپورٹ کیا ہے۔

    2026-06-10 14:19
  • بحرین میں ایران نے امریکی پانچویں بحری بیڑے کے اڈے پر کیا حملہ

    بحرین میں ایران نے امریکی پانچویں بحری بیڑے کے اڈے پر کیا حملہ

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے بحرین میں موجود امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے کے اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

    2026-06-10 14:13
  •  اردن میں امریکی فوجی  اڈوں پر سپاہ کا بڑا حملہ،ایف-35 طیاروں کے ٹھکانے تباہ

     اردن میں امریکی فوجی  اڈوں پر سپاہ کا بڑا حملہ،ایف-35 طیاروں کے ٹھکانے تباہ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہیکہ اردن کے علاقے الازرق میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا گیا، جس میں چار اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

    2026-06-10 14:04
  • بحرین میں نئے دھماکوں سے حکمراں خوفزدہ

    بحرین میں نئے دھماکوں سے حکمراں خوفزدہ

    بحرین میں ایک بار پھر متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد خطے میں سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔

    2026-06-10 13:54
  • باب المندب کے قریب بحری واقعہ پیش آیا

    باب المندب کے قریب بحری واقعہ پیش آیا

    باب المندب آبنائے کے قریب ایک بحری واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس نے خطے میں بحری سلامتی کے حوالے سے تشویش پیدا کر دی ہے۔

    2026-06-10 13:27
  • ایران کی طاقت عوام کے ایمان اور اتحاد پر قائم ہے

    ایران کی طاقت عوام کے ایمان اور اتحاد پر قائم ہے

    مرکزی ہیڈ کواٹر خاتم الانبیاءؐ کے کمانڈر علی عبداللہی نے ایرانی عوام کی مسلسل سو راتوں تک جاری رہنے والی عوامی شرکت اور حمایت پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

    2026-06-10 13:14
  • امریکی دہشت گرد فوج کا مضحکہ خیز دعویٰ: ہمارے حملے دفاعی تھے

    امریکی دہشت گرد فوج کا مضحکہ خیز دعویٰ: ہمارے حملے دفاعی تھے

    امریکی مرکزی کمان (دہشت گرد سینٹکام) نے ایک مضحکہ خیز بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کی جانے والی حالیہ فوجی کارروائیاں دفاعی نوعیت کی تھیں اور یہ آپریشن اب مکمل ہو چکا ہے۔

    2026-06-10 12:54
  • وزارتِ خارجہ کا بیان: ایران اپنے دفاع کے حق کے استعمال میں تاخیر نہیں کرے گا

    وزارتِ خارجہ کا بیان: ایران اپنے دفاع کے حق کے استعمال میں تاخیر نہیں کرے گا

    ایران کی وزارتِ خارجہ نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے اپنے قانونی اور فطری حق کے استعمال میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گا۔

    2026-06-10 12:41
  • برطانیہ نے مغربی کنارے کی اسرائیلی بستیوں میں سرمایہ کاری پر پابندی عائد کر دی

    برطانیہ نے مغربی کنارے کی اسرائیلی بستیوں میں سرمایہ کاری پر پابندی عائد کر دی

    برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے متعلق اپنی پالیسی مزید سخت کرتے ہوئے برطانوی شہریوں اور کمپنیوں کے لیے ان بستیوں میں معاشی اور مالی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

    2026-06-10 12:35
  • پاکستان نے خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    پاکستان نے خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ دوبارہ تصادم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    2026-06-10 12:22
  • اگر امریکہ شرارت کرے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، حنظلہ ہیکنگ گروپ

    امریکی جارحیت

    اگر امریکہ شرارت کرے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، حنظلہ ہیکنگ گروپ

    حنظلہ ہیکنگ گروپ کی سائبر کمانڈ نے ایک پیغام میں اعلان کیا: "اگر ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فوج کی جانب سے ایران کے خلاف کوئی کارروائی ہوتی ہے تو "سنگین نتائج" اس ملک کی افواج کو بھگتنا ہوں گے۔

    2026-06-10 01:58
  • امریکہ کا جنوبی ایران پر حملہ اور جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی

    جنوبی ایران پر امریکی جارحیت

    امریکہ کا جنوبی ایران پر حملہ اور جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی

    امریکی فوج نے بدھ کی صبح جنوبی ایران میں متعدد مقامات پر جارحانہ حملوں کی اطلاع دی۔ / دہشت گرد امریکیوں نے ایک جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے پانی کے دو ذخیروں کو تباہ کردیا اور کئی دیہاتوں کا پانی بند ہوگیا۔

    2026-06-10 01:29
  • خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی پر عراقچی کا انتباہ

    امریکی دھمکیوں کا جواب

    خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی پر عراقچی کا انتباہ

    وزیر خارجہ نے آج رات خلیج فارس میں امریکہ کی کسی بھی ممکنہ غلطی کے بارے میں انتباہ کیا اور کہا: ہم سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ہم دوسری زبانوں میں بات کرنا بھی جانتے ہیں۔

    2026-06-10 01:10
  • اماراتی طیاروں نے تہران کی طرف پرواز کی ہے، مغربی ذرائع کا دعویٰ

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    اماراتی طیاروں نے تہران کی طرف پرواز کی ہے، مغربی ذرائع کا دعویٰ

    مغربی خبری ذرائع نے  دعویٰ کیا ہے کہ کچھ اماراتی ہوائی جہاز تہران میں اترے ہیں۔ ان ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے کی اماراتی کوششوں کا حصہ ہے۔

    2026-06-10 00:56
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom