اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے بحرین میں موجود امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے کے اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض ویڈیوز میں ایک میزائل کے بحرین میں واقع امریکی بحری اڈے سے ٹکرانے کا منظر بخوبی دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہ ویدیوز اس وقت بنائی گئی ہیں جب ایران نے گذشتہ شب امریکی کاروائی کے جواب میں دفاعی کاروائی کی تھی۔
آپ کا تبصرہ