-
ہیتھرو ایئر پورٹ پر سائبر حملہ: یورپ کے بڑے ایئر پورٹس کا نظام معطل، پروازیں متاثر
یورپ کے 3 بڑے ہوائی اڈوں بشمول لندن کے مصروف ترین ہوائی اڈے ہیتھرو پر ایک بڑے سائبر حملے نے دھماکا خیز اثرات مرتب کیے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں یا منسوخ کر دی گئیں۔
-
عراق نے کربلا میں بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے بڑا سولر پلانٹ نصب کردیا
عراق نے کربلا میں بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے بڑا سولر پلانٹ نصب کردیا، بار بار کے بلیک آؤٹس ختم کرنے کیلئے حکومت نے قدم اٹھایا۔
-
قم المقدس
تصویری رپورٹ| جامعہ روحانیت سندھ کی جانب سے سالانہ جشن صادقینؑ و آمد حضرت معصومہؑ کا انعقاد
جامعہ روحانیت سندھ کے زیر اہتمام سالانہ جشن صادقینؑ اور حضرت معصومہؑ کی قم آمد کی مناسبت سے یہ محفل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں علماء، فضلاء، اور طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
دوہری عالمی ریسلنگ چمپیئن شپ؛
تاریخ ساز کامیابی: ایران دوہرا عالمی ریسلنگ چیمپئن
ایران کی گریکو رومن قومی کشتی ٹیم مقابلہ ختم ہونے سے دو روز قبل ہی عالمی چیمپئن بن گئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایران کی فری اسٹائل اور گریکو رومن ریسلنگ نے ایک ساتھ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔
-
کثیر قطبی دنیا میں ایران کی پوزیشن؛
تہران-بیجنگ اتحاد طاقت کے توازن کو تبدیل کر رہا ہے
مقامی ماہرین نے مغرب کے ساتھ عدم اعتماد کے ماحول میں مشرقی ایشیائی ممالک بالخصوص تہران اور بیجنگ کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات پر بار بار زور دیا ہے۔ اب مغربی تجزیہ کاروں نے بھی اس بات کو تسلیم کر لیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کے ساتھ تعاون کے بعد تہران کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ میں نسل کشی پرچھلکا درد، کہا دنیا کو اسرائیل سے نہیں ڈرنا چاہیے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے غزہ میں جاری تشویشناک انسانی بحران کو نسل کشی قرار دینے والے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے چند دن بعد کہا ہے کہ دنیا کو اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اس کے قبضے سے ڈرنا نہیں چاہیے
-
ایرانی پالیسی فلسطین کے حوالے سے عالم اسلام کے لیے قابلِ تقلید ہے: افریقی عالم عبداللہ ودراگو
افریقی ملک بورکینا فاسو سے تعلق رکھنے والے ممتاز اسلامی مفکر اور عالمِ دین عبداللہ ودراگو نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مسئلے پر جس جرأت مندانہ اور اصولی مؤقف پر قائم ہے، وہ عالمِ اسلام کے لیے قابلِ تقلید ہے۔
-
اسلامی دنیا کو اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے حالیہ حملے سے سبق سیکھنا چاہیے
یمنی انصار اللہ تحریک کے رہبر سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی دنیا کو اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے حالیہ حملے سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
امریکہ اسرائیل کا ماتحت؛
وائٹ ہاؤس میں، معزول اسرائیلی درانداز، اقوام متحدہ میں امریکہ کا سفیر بن گیا!
وائٹ ہاؤس میں سلامتی کے سابق مشیر اور اسرائیلی درانداز مائیکل والٹز کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر، اقوام متحدہ میں واشنگٹن کی نمائندگی کے لئے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے معزول مشیر مائیکل والٹز کی اہلیت کی توثیق کر دی۔
-
-
امریکی سینیٹر کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ملک تسلیم کرنے کی قرارداد پیش
امریکی سینیٹر جیف مرکلی نے سینیٹ میں ایک تاریخی قرارداد پیش کی ہے جس میں واشنگٹن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فلسطین کو بطور ملک باضابطہ طور پر تسلیم کرے
-
ریاض اور اسلام آباد دفاعی معاہدہ، امریکہ اور اسرائیل کے لئے واضح پیغام
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ہونے والے نئے دفاعی معاہدے نے سوشل میڈیا پر بڑی توجہ حاصل کی ہے۔ صارفین نے اسے اسرائیل کے لیے ایک سخت پیغامِ بازدارندگی اور امریکہ کے لیے اس اشارے کے طور پر بیان کیا ہے کہ اب وہ ایک قابلِ اعتماد شراکت دار نہیں رہا۔
-
امریکہ اور نیٹو غزہ میں اپنی فوجی صلاحیتوں کا غلط استعمال کر رہی ہیں
وزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بطور ایٹمی طاقت اپنی ذمہ داریوں کے ادراک کے ساتھ دفاعی پالیسی اپناتا ہے اور دیگر ممالک کے ساتھ دفاعی معاہدات کے امکانات ہمیشہ کھلے ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور نیٹو پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ طاقتیں اپنی فوجی صلاحیتوں کا غلط استعمال کر رہی ہیں،
-
اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے کا سانحہ،مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں میں جمعیۃ کے رضاکار متحرک
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کو جیسے ہی اس سانحے کی اطلاع ملی، انہوں نے فوراً جمعیۃ علماء اتراکھنڈ کے ذمہ داران کو متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی۔
-
اتر پردیش میں آئی لو محمد کہنے جرم میں 20 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ
اترپردیش میں آئی لو محمد کہنا جرم؟ میلادالنبی ﷺ جلوس میں بینر لگانے پر 20 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ اترپردیش میں آئی لو محمد کہنا جرم؟ میلادالنبی ﷺ جلوس میں بینر لگانے پر 20 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ
-
مولانا کلب جواد وقف ترمیمی قانون پر عدالت کے عبوری فیصلے پر تشویش کا اظہار، تحریک چلانے کا اعلان
ہندوستانی ممتاز دینی رہنما اور لکھنو کے امام جمعہ مولانا کلب جواد نے عدالت عظمیٰ کے حالیہ عبوری فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کے عوامی مفاد کے خلاف ہے
-
نیپال میں رنگین انقلاب؛
نیپال: رنگین انقلاب میں بیرونی قوتوں کی منصوبہ بندی کی تازہ ترین معلومات
میڈیا کارکن محترمہ الہام عابدینی، ٹویٹر پر لکھا: نیپال کے حالیہ رنگین انقلاب Kit Klarenberg پر تحقیقاتی رپورٹ پڑھنے کے قابل ہے؛ میں مضمون کے کچھ حصے ذیل میں پیش کر رہی ہوں:
-
نیتن یاہو کو اندر سے تنقید کا سامنا؛
ویڈیو | اسرائیل کے آج کے اقدامات مجرمانہ ہیں، سابق اسپیکر صہیونی پارلیمان
اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کے سابق اسپیکر نے کہا: "اس جنگ کا جاری رہنا نیتن یاہو کے اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے، نہ کہ موجودہ انسانی بحران کا کوئی حل۔"
-
حدیث ولایت؛
رہبر انقلاب کے کلام سے ماخوذ اہم نکات؛ "یہ بات سب جان لیں"
رہبر انقلاب اسلامی مختلف اوقات میں قابل غور تأکیدات فرماتے رہے ہیں کہ "انقلاب ایک جاری، ساری اور مسلسل عمل ہے۔۔۔ ایک دائمی اور پائیدار حقیقت ہے۔۔۔ اور کبھی ختم نہیں ہوتا" یا "ایرانی قوم ہتھیار ڈالنے والی نہیں ہے" اور یہ کہ "سب لوگ جان لیں۔۔۔ ایرانی قوم یقینی طور پر کامیاب ہوگی۔"