اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گردوں سے منسلک ذرائع کے مطابق جرمنی کا معروف وہابی دہشتگرد شام میں ہلاک ہوگیا ہے۔ وہابی دہشتگرد تنظیم داعش سے متعلق وبگاہ وفا کے مطابق جرمنی کے معروف وہابی دہشت گرد دینس کیسپرٹ ہلاک ہوگیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کی لاش کی تصویریں بھی شائع کردی گئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اسے 17 جنوری کو شام کے صوبہ دیر الزور میں ہلاک کیا گیا ہے۔

.......
/169