1 ستمبر 2026 - 23:27
امریکی دشمن کے ٹھکانوں پر ایران کا ایرانی میزائل-ڈرون حملہ

مختلف نامہ نگاروں کے میدانی مشاہدات کے مطابق، دہشت گرد امریکی دشمن کے ٹھکانوں کی طرف ایرانی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی فائرنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || نامہ نگاروں کے میدانی مشاہدات سے معلوم ہوتا ہے کہ دہشت گرد امریکی دشمن کے ٹھکانوں کی طرف ایرانی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی لانچنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ آج رات کے امریکی حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، سپاہ کے ترجمان نے اعلان کیا تھا کہ 'جارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کے لئے سخت سزا دی جائے گی؛ امریکہ یقینا اپنے نئے حملوں پر پشیمان ہوگا'۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha