24 جولائی 2017 - 10:47
ویڈیو: یمنی فورسز کا سعودی عرب کے مغرب میں میزائل حملہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مغربی علاقہ میں ایک تیل ریفائنری پر طویل فاصلہ تک مار کرنے والے میزائل برکان 2 سے حملہ کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169