14 مارچ 2017 - 12:23
صوبہ مآرب میں 5 سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 5 مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 5 مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فورسز کی یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں اور مزدوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے صرواح علاقہ میں کارروائی کے دوران 5 سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

.......

/169