ابنا: علیکم السلاماس مسئلے میں آپ اپنے مجتہد کے فتوے پر عمل کریں اگر ان کے یہاں مجالس پر خرچ کرنے یا خود سے سادات کو دینے کی اجازت ہے تو آپ دے سکتے ہیں البتہ اکثر مراجع کا یہ یہی فتویٰ ہے کہ خمس ان کے وکیلوں کے ذریعے ان کے دفتروں تک پہنچایا جائے۔ خود سے اس میں تصرف کی اجازت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
7 فروری 2014 - 20:30
News ID: 504260
Humas hum kis ko dey sakte hain kya hum humas se mujlis karwa saktey hain ya hum Sadaat families jo mustihiq hai kya hum unko dey?