10 دسمبر 2013 - 20:30
3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔

ابنا: ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا کہ کل رات افغانستان کے صوبہ پروان کے علاقے والونو میں طالبان نے ایک امریکی ٹینک کر نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 2زخمی ہو گئے۔

.....

/169