27 ستمبر 2013 - 20:30
کیا زکات فطرہ دوسرے شہر والوں کو دی جا سکتی ہے؟

?kia fithra ak shaher sy dosry shaher ko day sakthy hen

ابنا: علیکم السلامزکات فطرہ میں بہتر یہ ہے کہ انسان پہلے اپنے خاندان میں غریب افراد کو دے اگر خاندان میں کوئی غریب نہ ہو تو اپنے اڑوس پڑوس میں کوئی غریب ہو یا اپنے محلے میں کوئی غریب ہو تو اسے دے اگر اپنی بستی میں کوئی مستحق نہیں ہے تو دوسری بستی یا شہر میں بھیجنے میں کوئی اشکال  نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲