ابنا: غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بڈاپسٹ میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاکہ اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو ختم کیا جائے۔ مظاہرین نے مزید مطالبہ کیاکہ اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو ختم کیا جانا چاہیے۔
.....
/169