8 اگست 2012 - 19:30

ہندوستان نے آج بیلسٹک میزائیل اگنی -2کا ایک اور تجربہ کیا.

ابنا: ہندوستانی ذرائع کے مطابق  یہ میزائل دو ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے- بيلسٹک ميزائل اگني -2 اڑيسہ کے ساحل سے فائر کيا گيا- اگني-2 ميزائل ايٹمي وار ہیڈ لے جانے کي صلاحيت رکھتا ہے -ہندوستان نے اس سے پہلے بين البراعظمي بيلسٹک ميزائل اگنی -5  کا تجربہ کیا تھا جو کہ 5 ہزار کلومٹر تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے -

.......

/169