ابنا: کابل سے شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہلمند کے واشیر علاقے میں طالبان نے کل بدھ کو افغان فوج کے ایک کیمپ پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں طالبان کے ایک کمانڈر سمیت 7 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوگئے ہیں-مئی کے مہینے سے ابتک غیرملکی افواج اورافغان فورسز کے خلاف طالبان کے حملوں میں بڑی حد تک اضافہ ہوا ہے -......./169
18 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 330161
افغانستان میں افغان فوج پر حملے کے نتیجے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں –